Ak InfoTv

Ak InfoTv Ak info📺 is a social media news agency for entertainment and infotainment purpose.

01/02/2026

ڈرائیور کی بریک فیل

01/02/2026

کبھی کبھی مزاق گلے پڑ سکتا ہے😅

‏سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار ۔پولیس کو درخواستوں میں “بخدمت جناب SHO” لکھنے پر ...
31/01/2026

‏سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

ایس ایچ او کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار ۔

پولیس کو درخواستوں میں “بخدمت جناب SHO” لکھنے پر پابندی، نوآبادیاتی سوچ مسترد۔
عدالت عظمیٰ کا بڑا فیصلہ، SHO عوام کا خادم ہے، عوام اس کے نوکر نہیں۔
اب SHO کو صرف “جناب SHO” لکھا جائے گا، پرانی غلامانہ زبان ختم کی جاتی ہے۔
ایف آئی آر FIR درج کروانے والا شہری “اطلاع دہندہ” ہوگا، شکایت کنندہ نہیں۔
“کمپلیننٹ” کی اصطلاح صرف نجی فوجداری شکایت تک محدود۔
پولیس کارروائی میں “فریادی” کا لفظ بھی ممنوع قرار۔
“فریادی” رحم مانگنے کا تاثر دیتا ہے، حق مانگنے کا نہیں۔
ایف آئی آر FIR کے اندراج میں تاخیر ناقابلِ قبول، پولیس افسران کو سخت وارننگ۔

ایف آئی آر FIR میں تاخیر پر PPC 201 کے تحت مقدمہ بن سکتا ہے۔ایف آئی آر FIR میں تاخیر سے شواہد ضائع ہونے کا خطرہ ہوسکتاہے۔
پولیس اور شہری کے تعلق کی نئی تشریح، ریاستی رویے میں بڑی تبدیلی ضروری ہے۔
فیصلہ 30 جنوری 2026 کو سنایا گیا، فیصلہ سپریم کورٹ

30/09/2025
21/09/2025

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ak InfoTv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share