18/03/2026
: مَنْ رَبُّكَ؟ (تمہارا رب کون ہے؟)
: رَبِّيَ اللَّهُ (میرا رب اللہ ہے)۔
: مَا دِينُكَ؟ (تمہارا دین کیا ہے؟)
: دِينِيَ الْإِسْلَامُ (میرا دین اسلام ہے)۔
:
: مَا كُنْتَ تَقُولُ فِي هَذَا الرَّجُلِ؟ (تم اس شخص یعنی محمد ﷺ کے بارے میں کیا کہتے تھے؟)
: هُوَ رَسُولُ اللَّهِ (وہ اللہ کے رسول ﷺ ہیں)۔
اگر جوابات درست ہوں تو قبر میں جنت کی کھڑکی کھول دی جاتی ہے اور قبر نور سے بھر دی جاتی ہے۔ اگر (خدانخواستہ) جواب نہ دے سکے تو قبر تنگ اور عذاب والی ہو جاتی ہے۔