Afzal Book Mart

Afzal Book Mart Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Afzal Book Mart, Book & Magazine Distributor, Lahore.

Pakistan Largest No 1 Online Book Store (Afzal Book Mart) We deal All kind of Book in your doorstep For order Now Cash on Delivery available Contact : (0370-4270809)

دنیا میں ترقی و پُر آسائش زندگی کی جستجو میں یونیورسٹیاں ہمیشہ مشعلِ راہ کی طرح رہنمائی کرتی ہیں۔ یونیورسٹیوں کا کام صر...
28/04/2024

دنیا میں ترقی و پُر آسائش زندگی کی جستجو میں یونیورسٹیاں ہمیشہ مشعلِ راہ کی طرح رہنمائی کرتی ہیں۔ یونیورسٹیوں کا کام صرف تعلیم یافتہ افراد پیدا کرنا نہیں ہوتا بلکہ وہ ممالک کی سیاسی، سماجی، معاشی اور مالی ترقی میں بھی اپنا حصہ ڈالتی ہیں اور ان ممالک کی جی ڈی پی کا بڑا حصہ یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل طلبا کی کوششوں سے حاصل کیا جاتا ہے۔ وطنِ عزیز کی ترقی کے لیے بھی یونیورسٹیوں کو اس انداز اور جذبے سے چلانے کی ضرورت ہے۔ یونیورسٹیوں کے استحکام کے لیے ان کو چلانے والوں کی ذہنی وسعت اور علمی پختگی بہت اہم ہوتی ہے ۔ مبارکباد کے مستحق برادرم پروفیسر ڈاکٹر سعید بزدار کا دلچسپ اسلوب میں یہ علمی کارنامہ ’’علم کی راہداریاں‘‘ قابلِ داد و تحسین ہے کہ انھوں نے پاکستان میں یونیورسٹیوں کو ایک نئی اور جدید سمت میں چلانے کے لیے دنیا کی دس غیر معمولی یونیورسٹیوں کا مطالعہ پیش کیا ہے۔

پروفیسر میریٹوریس ڈاکٹر یوسف خشک
(سابق چیئرمین اکادمی ادبیات پاکستان، پرو وائس چانسلر شاہ عبداللطیف یونیورسٹی خیرپور)

ڈاکٹر سعید بزدار سے میرا بہت پرانا تعلق ہے۔ وہ ایک سائنس دان، محقق اور استاد ہیں جنھیں دُنیا کی بہترین درس گاہوں سے تعلیم و تربیت کا موقع ملا۔ ڈاکٹر صاحب نے جہاں اپنے شعبۂ تدریس میں اہم مقالات لکھے وہاں انھوں نے اپنی مادرِ علمی کے لیے اس کتاب کی صورت میں نذرانہ پیش کیا۔ دُنیا کی دس بہترین یونیورسٹیوں کی تاریخ صرف معلومات میں اضافہ ہی نہیں بلکہ وہ مشعلِ راہ بھی مہیا کرتی ہے جو علم کے راستے میں چلنے والوں کو درکار ہے۔ ڈاکٹر سعید بزدار چونکہ خود ایک معلّم اور منتظم ہیں، لہٰذا اُن کی نظر سے اِن تدریسی اداروں کا مطالعہ ایک Reference Book کی حیثیت رکھتا ہے۔ مجھے امید ہے کہ یونیورسٹی کے اساتذہ کے لیے یہ تصنیف گراں قدر ہو گی۔ مجھے یہ بھی خوشگوار حیرت ہے کہ ایک سائنس کا استاد بھی اُردو تحریر میں سلاست اور معنی آفرینی کا حامل ہے۔

پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال
Afzal Book Mart Online Store
Book available in Just Rupees 1,650/- Only
Order Now with Free Delivery
Contact : 0370-4270809

سات جنم‘‘ نے مجھے تو خاصا متاثر کیا ہے۔ میں ہمیشہ سے اس یقین سے بندھا ہوا ہوں کہ جادوئی حقیقت نگاری کا منبع دراصل ہمارے ...
28/04/2024

سات جنم‘‘ نے مجھے تو خاصا متاثر کیا ہے۔ میں ہمیشہ سے اس یقین سے بندھا ہوا ہوں کہ جادوئی حقیقت نگاری کا منبع دراصل ہمارے قصّے کہانیاں اور داستانیں ہیں۔ یہ طرزِ نگارش ہم نے کہیں سے مستعار نہیں لیا۔ نغمی صاحب نے واقعی جادو بھری حقیقت نگاری کو نہایت اعلیٰ سطح پر برتا ہے۔ خاص طور پر ببول کے درخت کے حوالے سے... میں انھیں ناول نگاروں کے قبیلے میں آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں۔
مستنصر حسین تارڑ

میرے لیے یہ ناول ایک ایسی دستاویز ہے جس کی تکنیک انوکھی بھی ہے اور تاریخی اور تہذیبی سطح پر کروٹیں بھی بدلتی ہے۔ اس ناول میں اظہار کے جتنے حربے، جتنے اسالیب اور جتنے پیمانے ہو سکتے ہیں وہ شفقت نغمی نے برتے ہیں... میں اگر اس کے رگ و ریشے میں آپ کو لے جاؤں تو ہماری سیاسی، سماجی، ثقافتی، تاریخی اور تہذیبی زندگی کے فیبرک ایسے بکھر جائیں گے جیسے دھنیا روئی دھنتا ہے۔
اصغر ندیم سید

یہ طلسمِ ہوش ربا یا قاتل قسم کی بھول بھلیاں جن میں داخل ہونے والوں کو واپسی کا رستہ بھی مل سکے گا یا نہیں۔ اس کتاب کو پڑھنا صحرا میں رستہ بھولنے کے برابر ہے۔ اس حیرت کدہ قسم کی کتاب کے مرکزی کردار کی انگلی پکڑ کر آپ اس زمین اور زمانے تک پہنچ سکتے ہیں جہاں جنم لینے والے ماؤں سے شکوہ کرتے ہیں کہ انھیں کن زمانوں میں، کن زمینوں پر پیدا کیا۔
حسن نثار

میں بلا خوفِ تردید کہہ سکتا ہوں کہ شفقت نغمی کا ’’سات جنم‘‘ ایک بالکل مختلف ناول ہے۔ مختلف اور انوکھا... بیانیے کو ایک خاص سطح پر برتا گیا ہے۔ جی، اُس سطح پر جہاں ایک جادو سا ہو جاتا ہے؛ حقیقت خواب میں اور خواب حقیقت میں بدل جاتے ہیں۔ تاریخ، تہذیب، مذہب، سیاست، ہجرت، انسانی رویے سب کچھ کہانی کے اندر تحلیل ہو کر بھیدوں بھری زندگی کو نئے رخوں سے کھولنے لگتے ہیں۔
محمد حمید شاہد
Order Now : 0370-4270909

سات جنم‘‘ نے مجھے تو خاصا متاثر کیا ہے۔ میں ہمیشہ سے اس یقین سے بندھا ہوا ہوں کہ جادوئی حقیقت نگاری کا منبع دراصل ہمارے ...
19/04/2024

سات جنم‘‘ نے مجھے تو خاصا متاثر کیا ہے۔ میں ہمیشہ سے اس یقین سے بندھا ہوا ہوں کہ جادوئی حقیقت نگاری کا منبع دراصل ہمارے قصّے کہانیاں اور داستانیں ہیں۔ یہ طرزِ نگارش ہم نے کہیں سے مستعار نہیں لیا۔ نغمی صاحب نے واقعی جادو بھری حقیقت نگاری کو نہایت اعلیٰ سطح پر برتا ہے۔ خاص طور پر ببول کے درخت کے حوالے سے... میں انھیں ناول نگاروں کے قبیلے میں آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں۔
مستنصر حسین تارڑ

میرے لیے یہ ناول ایک ایسی دستاویز ہے جس کی تکنیک انوکھی بھی ہے اور تاریخی اور تہذیبی سطح پر کروٹیں بھی بدلتی ہے۔ اس ناول میں اظہار کے جتنے حربے، جتنے اسالیب اور جتنے پیمانے ہو سکتے ہیں وہ شفقت نغمی نے برتے ہیں... میں اگر اس کے رگ و ریشے میں آپ کو لے جاؤں تو ہماری سیاسی، سماجی، ثقافتی، تاریخی اور تہذیبی زندگی کے فیبرک ایسے بکھر جائیں گے جیسے دھنیا روئی دھنتا ہے۔
اصغر ندیم سید

یہ طلسمِ ہوش ربا یا قاتل قسم کی بھول بھلیاں جن میں داخل ہونے والوں کو واپسی کا رستہ بھی مل سکے گا یا نہیں۔ اس کتاب کو پڑھنا صحرا میں رستہ بھولنے کے برابر ہے۔ اس حیرت کدہ قسم کی کتاب کے مرکزی کردار کی انگلی پکڑ کر آپ اس زمین اور زمانے تک پہنچ سکتے ہیں جہاں جنم لینے والے ماؤں سے شکوہ کرتے ہیں کہ انھیں کن زمانوں میں، کن زمینوں پر پیدا کیا۔
حسن نثار

میں بلا خوفِ تردید کہہ سکتا ہوں کہ شفقت نغمی کا ’’سات جنم‘‘ ایک بالکل مختلف ناول ہے۔ مختلف اور انوکھا... بیانیے کو ایک خاص سطح پر برتا گیا ہے۔ جی، اُس سطح پر جہاں ایک جادو سا ہو جاتا ہے؛ حقیقت خواب میں اور خواب حقیقت میں بدل جاتے ہیں۔ تاریخ، تہذیب، مذہب، سیاست، ہجرت، انسانی رویے سب کچھ کہانی کے اندر تحلیل ہو کر بھیدوں بھری زندگی کو نئے رخوں سے کھولنے لگتے ہیں۔
محمد حمید شاہد
For Order Contact Now : 0370-4270809

Free Delivery Order Now 0370-4270809
11/04/2024

Free Delivery Order Now 0370-4270809

Happy Eid Mubarak From Afzal Book Marat
10/04/2024

Happy Eid Mubarak From Afzal Book Marat

09/04/2024
بیسویں صدی کے عظیم ترین مصنفین میں سے ایک گابریئل گارسیا مارکیز کے ادبی خزانے سے ایک اور گوہر کی دریافت۔ان کے گمشدہ ناول...
09/04/2024

بیسویں صدی کے عظیم ترین مصنفین میں سے ایک گابریئل گارسیا مارکیز کے ادبی خزانے سے ایک اور گوہر کی دریافت۔
ان کے گمشدہ ناول En agosto nos vemos / Until August کی طویل عرصے سے منتظر اشاعت بعد از مرگ دریافت ہونے والا یہ دلکش ناول قارئین کو گارسیا مارکیز کے ذہن رسا کی ایک انوکھی جھلک پیش کرتا ہے، جس میں ان کی بے مثال قصہ گوئی کی مہارت اور جادوئی حقیقت نگاری اپنے عروج پر دکھائی دیتی ہے۔
اگست
جنوبی امریکا کے ایک خیالی قصبے کے پس منظر کا حامل یہ ناول جس کا اردو ترجمہ ممتاز مترجم انعام ندیم نے ملتے ہیں میں' کے عنوان سے کیا ہے ہمیں محبت، جدائی اور وقت کے گزرنے کی ایک دلفریب کہانی سناتا گارسیا مارکیز اپنی شاعرانہ نثر اور سحر انگیز بیانیے کے امتزاج سے قارئین کو ایک ایسی دنیا میں لے جاتے ہیں جہاں معمولی پن غیر معمولی بن کر سامنے آتا ہے اور پڑھنے والے
کے دل اور ذہن پر ایک انمٹ نقش چھوڑ جاتا ہے۔
ہے۔
گارسیا مارکیز کی کہانی کے جادو کا ایک بار پھر تجربہ کریں کیونکہ "ملتے ہیں اگست میں آپ کو انسانی وجود کی پیچیدگیوں کے ذریعے ایک ناقابل فراموش سفر پر لے جائے گا۔ آئیے اس ادبی شاہکار کی دریافت کا جشن منائیں جسے بک کارنر جہلم کی جانب سے اپریل میں گارسیا مارکیز کی دسویں برسی کے موقع پر ایک خراج عقیدت کے طور پر
خصوصی اہتمام سے شائع کیا جا رہا ہے۔

ایک اہم ناول آنے کو ہے .... بس کچھ دن اور !!شفقت نغمی کا "سات جنم" ایک ایسی تخلیقی سطح پر متمکن ہے کہ یا تو اسے پڑھنے وا...
09/04/2024

ایک اہم ناول آنے کو ہے .... بس کچھ دن اور !!
شفقت نغمی کا "سات جنم" ایک ایسی تخلیقی سطح پر متمکن ہے کہ یا تو اسے پڑھنے والا اس کے حُسن تحریر کا اسیر ہو جائے گا اور یا پھر اس ناول کی تہ تک نہیں پہنچے گا اور اس سے اجتناب کرے گا۔ سات جنم“ نے مجھے تو خاصا متاثر کیا ہے۔ میں ہمیشہ سے اس یقین سے بندھا ہوا کہ جادوئی حقیقت نگاری کا منبع دراصل ہمارے قصے کہانیاں اور داستانیں ہیں۔ یہ طرزِ نگارش ہم نے کہیں سے مستعار نہیں لیا۔ نغمی صاحب نے واقعی جادو بھری حقیقت نگاری کو نہایت اعلی سطح پر برتا ہے۔ خاص طور پر ببول
ہوں
کے درخت کے حوالے سے... میں انھیں ناول نگاروں کے قبیلے آمد پر خوش آمدید کہتا ہوں۔
میں
مستنصر حسین تارژ

05/04/2024

43K likes, 423 comments. “جمعۃ الوداع کے موقع پر مسجد الحرم میں نماز جمعہ کی ادائیگی ”

Order Call Now 0307&4270809
05/04/2024

Order Call Now 0307&4270809

Address

Lahore
54000

Telephone

+923704270809

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afzal Book Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Afzal Book Mart:

Share