Kashif Writes

Kashif Writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kashif Writes, Digital creator, Lahore.

Kashif Writes is top Government registered company providing consultancy services to students who want to study abroad in top world countries like UK, USA, Australia, Germany, Italy, China, Malta, Georgia & many more, always available for serving you

اپ کے خیال میں یہ پاگل پن ہے یا پھر ڈاکٹری کے جنون کی انتہا ؟؟ہمیشہ ایک بات یاد رکھیں کیا ایم بی بی ایس صرف زندگی کا ایک...
19/07/2026

اپ کے خیال میں یہ پاگل پن ہے یا پھر ڈاکٹری کے جنون کی انتہا ؟؟
ہمیشہ ایک بات یاد رکھیں کیا ایم بی بی ایس صرف زندگی کا ایک چھوٹا سا حصہ ہوتا ہے ، اپ کی پوری زندگی نہیں ، ہمارے خیال میں کسی بھی طالب علم کو اپنے ساتھ اس طرح کا ظلم نہیں کرنا چاہیے
اپ بھی اس حوالے سے اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں

🎉 Congratulations to All NRE-2 Successful Candidates! Kashif Writes extends heartfelt congratulations to all doctors who...
16/07/2026

🎉 Congratulations to All NRE-2 Successful Candidates!

Kashif Writes extends heartfelt congratulations to all doctors who successfully passed the NRE-2 examination today.

Your hard work, dedication, and perseverance have paid off. We wish you continued success in your medical career and future endeavors.

To those who could not clear the exam this time: Don't lose hope. Every setback is a stepping stone toward success. Learn from this experience, work even harder, and come back stronger. Better luck next time we believe in you.
Regards
Kashif Writes Consultants

**کیا آپ بھی یورپ میں پڑھنے کا خواب دیکھ رہے ہیں؟ جرمنی آج بھی پاکستانی طلبہ کے لیے سب سے مضبوط اور سنجیدہ آپشنز میں سے ...
10/07/2026

**کیا آپ بھی یورپ میں پڑھنے کا خواب دیکھ رہے ہیں؟ جرمنی آج بھی پاکستانی طلبہ کے لیے سب سے مضبوط اور سنجیدہ آپشنز میں سے ایک ہے۔**

جرمنی کی **اکانومی** مضبوط ہے، **انڈسٹری** بہت وسیع ہے، اور یہی وجہ ہے کہ وہاں تعلیم کے بعد آگے بڑھنے کے راستے بھی کافی کھلے ہوتے ہیں۔
سب سے اچھی بات یہ ہے کہ جرمنی کی بہت سی **پبلک یونیورسٹیز** میں آج بھی **ٹیوشن فیس** نہیں ہوتی، یا بہت کم ہوتی ہے، اسی لیے ہر سال بڑی تعداد میں بین الاقوامی طلبہ وہاں جاتے ہیں۔

آج میں آپ کو ایک ایسی **ویب سائٹ** کے بارے میں بتا رہا ہوں جہاں جرمنی کی مختلف **fully funded opportunities**، **اسکالرشپس** اور دوسرے مواقع ایک ہی جگہ پر مل جاتے ہیں۔
اگر آپ پاکستان سے ہیں اور جرمنی میں پڑھنے یا آگے بڑھنے کا سوچ رہے ہیں، تو یہ لنک لازماً دیکھیں۔

جرمنی کی ایک اور بڑی کشش یہ ہے کہ وہاں تعلیم کے بعد **پوسٹ اسٹڈی ویزا** بھی ملتا ہے، جس کے ذریعے آپ نوکری ڈھونڈ سکتے ہیں۔
اگر آگے جا کر آپ کو اچھا موقع مل جائے اور آپ **یورپی یونین بلیو کارڈ (EU Blue Card)** یا دوسرے مناسب راستے پر آ جائیں، تو پھر **سیٹلمنٹ** اور بعد میں **شہریت** کا راستہ بھی کھل سکتا ہے۔

آج کے وقت میں سمجھدار لوگ صرف ملک نہیں دیکھتے،
وہ **سسٹم** دیکھتے ہیں، **اپرچونٹیز** دیکھتے ہیں، اور یہ دیکھتے ہیں کہ تعلیم کے بعد آگے کیا راستہ بنتا ہے۔
اور جرمنی انہی ملکوں میں سے ایک ہے جہاں تعلیم، انڈسٹری اور long-term planning تینوں ایک جگہ ملتی ہیں۔

اگر آپ واقعی جرمنی جانا چاہتے ہیں، تو ابھی سے **DAAD** کی یہ **ڈیٹا بیس** کھولیں، اپنی **فیلڈ** کے مطابق سرچ کریں، اور دیکھیں کہ آپ کے لیے کون سے دروازے پہلے ہی کھلے ہوئے ہیں۔

Link in first comment 👇👇👇

Are you looking for funding opportunities for a stay in Germany? Find all relevant information here.

10/07/2026

ہم اپ کے لیے لے کر ائے ہیں 2026 کی سب سے بڑی افر
ایسی افر جس کے بعد تمام کنسلٹنٹ یہاں پر کمنٹ کرنے پر مجبور ہو جائیں کہ یہ تو ہے ہی فیک یہ کیسے ہو سکتا ہے وغیرہ وغیرہ
کیونکہ اس افر کے بعد ان سب کے کاروبار بند ہو جانے ہیں اور ہو سکتا ہے اپ کو بھی یقین نہ ائے کہ پاکستان میں اپ کو کوئی اتنی بڑی افر یا سکالرشپ دے سکتا ہے
جی ہاں ہم اپ کو ایم بی بی ایس اٹلی کا کمپلیٹ پیکج افر کر رہے ہیں اور وہ بھی صرف اور صرف 50 ہزار پاکستانی روپے میں، ہے نہ نہ قابل یقین افر چلیں ہم اپ کو اس کی وجہ بھی بتا دیتے ہیں بڑی سادہ سی بات ہے کہ اٹلی کی گورنمنٹ فلی فنڈز اسکالرشپ افر کرتی ہے جس میں اپ کی تعلیم رہائش سب کچھ فری ہوتا ہے بلکہ اپ کو سالانہ بنیادوں پر حکومت کی جانب سے پانچ ہزار سے سات ہزار یورو تک کا وظیفہ بھی ملتا ہے پاکستان میں یہ پیکج اپ کو مختلف کمپنیز چار سے پانچ لاکھ میں افر کر رہی ہیں مگر ہم اپ کے لیے لے کر ائے ہیں مکمل پیکج اور وہ بھی صرف اور صرف 50 ہزار میں
اب اپ کو سمجھ اگئی ہوگی کہ کیوں مختلف کنسلٹنٹ یہاں پر جعلی ناموں سے الٹے سیدھے کمنٹس کرتے ہیں جب اپ کو ایک پورا پیکج 50 ہزار میں مل رہا ہوگا تو اپ پھر کیوں جا کر کسی بھی کنسلٹنٹ کو تین سے چار لاکھ روپے ادا کریں گے نتیجتا ان کی تو دکانیں بند ہونی ہیں اور پھر اخری حل یہی ہے کہ جو بچوں کو اتنا زبردست پیکج دے رہے ہیں ان کو ہی غلط کہنا شروع کر دیں مگر اپ نے ان کی باتوں میں انے کی بجائے اپنی مکمل تسلی کرنی ہے یہاں تک کہ اپ باقاعدہ ہمارے ساتھ اسٹام پیپر پر ایک معاہدہ بھی لکھ سکتے ہیں جس میں تمام شرائط و ضوابط کا اندراج ہوگا اپ اپنی ہر قسم کی تسلی کر سکتے ہیں
یہ افر بہت محدود مدت کے لیے ہے اپلائی کرنے کے لیے مزید معلومات کے لیے اب بھی ہمارے نمائندوں سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں یا پھر فزیکل میٹنگ کے لیے ہمارے دفاتر وزٹ کریں

09/07/2026

1.اگر اپ پچھلے ایم ڈی کیٹ یا پھر میرٹ کی وجہ سے پاکستان میں کہیں بھی گورنمنٹ یا پھر پرائیویٹ میڈیکل کالج میں ایڈمیشن نہیں لے سکے اور سوچا اگلے سال لوں گا بٹ اس سال صورت حال سچویشن پچھلے سال سے بھی خراب ہے اور اپ پریشان ہیں
2.یا پھر اپ نے پاکستان میں کسی بھی میڈیکل کالج میں داخلہ تو لے لیا تھا مگر سخت پاسنگ مارکس پالیسی کی وجہ سے اپ اپنا پہلا یا دوسرا سال ہی پاس نہ کر پائے جتنے بھی اپ کے پاس چانسز تھے وہ سب ضائع کر دیے اب اپ بلیک لسٹ ہیں پاکستان میں کہیں بھی ایڈمیشن نہیں لے سکتے اور اپ کو لگتا ہے کہ اب اپ کے لیے ایم بی بی ایس کے تمام دروازے بند ہو چکے ہیں
3.یا پھر پچھلے سال جولائی میں اپ نے ایم بی بی ایس کے لیے جارجیا مالٹا اٹلی یا کسی بھی اور یورپی ملک میں جانے کا پلان بنایا کنسلٹنٹ نے بولا کہ اپ ستمبر میں اپنی منزل مقصود پر ہوں گے مگر اگلا جولائی اگیا اپ ابھی بھی اپنے گھر پہ بیٹھے ہیں اور نہ صرف اپنی فیسیں یونیورسٹی میں پھنسا چکے ہیں بلکہ ایک پورا سال بھی ضائع کر چکا ہے
اٹلی نے تو اپ کو ائی میٹ کلیئر نہ ہونے کی وجہ سے ایڈمیشن نہ دیا جورجیا ایڈمیشن تو دے دیا مگر ایران سے جورجیا کی ایمبیسی نےویزا ہی نہیں لگایا مگر کنسلٹنٹ پھر بھی وہی بات کر رہا ہے کہ صرف چھ مہینے اور اپ یورپ میں ہوں گے
4.یا پھر اپ ایم بی بی ایس کے لیے مالٹا گئے مگر مالٹا نے اپ کی یونیورسٹی کی اکراڈیشن ہی ختم کر دی اپ کا ویزا ریموو کر دیا اور اپ کو تین دن کا ٹائم دیا کہ اپ مالٹا چھوڑ دیں اب اپ واپس پاکستان ا کے اپنے کنسلٹنٹ کے دفتر کے چکر لگا رہے ہیں
5.یا پھر اپ نے چائنا کی کسی یونیورسٹی میں ایڈمیشن لیا سوچا اگلے نومبر تک ایچ ایس کی فور پاس ہوگا اور میرا ایم بی بی ایس کا دوسرا سال شروع ہو چکا ہوگا نومبر انے تک اب نومبر تو اگیا مگر اپ کا ایچ ایس کے فور ہی پاس نہ ہو سکا اب اپ پریشان ہیں سمجھ نہیں ارہی کریں تو کریں کیا
تو ہمارے پاس اپ کے ان سارے پرابلم کا بہترین حل ہے جس میں اپ ڈائریکٹ ایم بی بی ایس کے دوسرے سال میں ایڈمیشن لے کے نہ صرف اپنے تمام نقصانات کور کر سکتے ہیں بلکہ چائنا کی بہترین گورنمنٹ میڈیکل یونیورسٹی سے اپنا ایم بی بی ایس بھی مکمل کر سکتے ہیں اپ نے صرف ساڑھے تین سال کے لیے چائنہ میں سٹڈی کرنی ہے ڈیڑھ سال کی اپ کی انٹرنشپ ہے جو اپ دوبارہ پاکستان کر سکتے ہیں یونیورسٹی پی ایم ڈی سی سے منظور شدہ ہے اور اس میں الحمدللہ ہمارے بے شمار طلبہ پہلے سے ایم بی بی ایس کر رہے ہیں ہمارے پاس یہاں پر لمٹڈ سیٹس ہیں ابھی اپلائی کریں اور اپنا ایم بی بی ایس کا سفر لینگویج ایئر کو بائی پاس کرتے ہوئے اج ہی شروع کریں
اپلائی کرنے کے لیے ہماری افیشل ٹیم سے اج ہی رابطہ کریں یا پھر فزیکل میٹنگ کے لیے ہمارے دفاتر وزٹ کریں

07/07/2026

MBBS In Serbia From Pakistani Students-MBBS In Europe Schengen
For Study In Serbia, Whatsapp Us 03045147849 or visit our offices for Physical Meeting
Why Choose Serbia??
✅ 100% Done Base Visa
✅ Confirm Direct Admission
✅ Best European Country
✅ PR after MBBS
✅ No MDCAT Requirement
✅ No age Limit
✅ No IELTS Requirement
✅ PMDC Approved MBBS
✅ English Medium
✅WHO approved MBBS
✅ Government Universities
We have covered Following topics in this video
serbia visa for pakistani, study abroad for pakistani students, students in serbia, pakistani in serbia, best country to study abroad for pakistani students, mbbs in serbia, study in serbia from pakistan, pakistani students, europe study visa for pakistani, international student in serbia
, , , , , , , ,

06/07/2026

اور اج فائنلی نور کاشف، ڈاکٹر نور کاشف بن ہی گئی ایسا لگتا ہے کہ کل کی ہی بات ہے جب اج سے ایگزیکٹلی پانچ سال پہلے ان کی والدہ ہمارے افس ائی تو ان کے چہرے پر بے شمار خدشات تھے جیسا کہ فطری طور پر بہت سارے والدین کے ذہنوں میں ہوتے ہیں خصوصا جو لوگ اپنی بیٹیوں کو اعلی تعلیم کے لیے بیرون ملک بھیجنا چاہتے ہیں ،پورا پروسیس بجٹ ایشوز ، باہر کا ماحول، سیفٹی سیکیورٹی وغیرہ کے مسائل، یونیورسٹی کا پی ایم ڈی سی سے منظور شدہ ہونا وغیرہ وغیرہ
ہم نے ان کی مکمل رہنمائی کی ، ماں جی سے کہا کہ اپ کی بیٹی ہماری بھی بیٹی ہے اور اب ان کے داخلے سے لے کر ڈگری کمپلیٹ ہونے تک ہر چیز کی ہماری ذمہ داری ہے ہم اپ کی مکمل رہنمائی کریں گے اور جس حد تک ممکن ہوگا اپ کو سپورٹ کریں گے
الحمدللہ ہمارا وعدہ بھی پورا ہوا اور ایک چیز کا خصوصا میں ذکر کرنا چاہوں گا کہ نور کاشف کے ڈاکٹر بننے میں اگر سب سے زیادہ کسی نے کردار ادا کیا ہے تو وہ ان کی والدہ محترمہ ہے جنہوں نے تمام تر مشکلات کے باوجود ہمت نہ ہاری بجٹ کے مسائل کو بھی دیکھا اپنا پیٹ کاٹ کے بچے کی تعلیمی ضروریات کو پورا کیا اور اور ہر ممکن حد تک ثابت قدم رہیں چنانچہ اس کامیابی کا 100 فیصد کریڈٹ انہی کو جاتا ہے یہ یہ گریجویشن ویڈیو بھی ان کی جانب سے ہمیں بھیجی گئی ہے اور ان کی اجازت سے ہی ہم شیئر کر رہے ہیں بلا شبہ یہ اج ان کی والدہ کی کامیابی کا دن ہے

MBBS In Kyrgyzstan For Pakistani Students | MBBS In Kyrgyzstan | MBBS In Europe

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923045147849

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashif Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashif Writes:

Shortcuts

Share