Visit KPK

Visit KPK Tarazu TV is a channel educating people of the society خپلہ خائستہ سیمہ ۔ خیبر پختون خواہ

Kalam Swat
06/04/2019

Kalam Swat

اب آپ اپنے موبائل پر ہی وہ کام کر سکتے ہیں جو صرف کمپیوٹر پر ہی کیا کرتے تھے خوبصورت ڈیزائننگ، گرافک ڈیزائننگ ، خوبصورت ...
26/11/2018

اب آپ اپنے موبائل پر ہی وہ کام کر سکتے ہیں جو صرف کمپیوٹر پر ہی کیا کرتے تھے خوبصورت ڈیزائننگ، گرافک ڈیزائننگ ، خوبصورت پوسٹس، اپنی شاعری اور کاروبار کو مزید چار چاند لگائیں بے شمار فوائد کا حامل یہ کورس شروع ہونے جا رہا ہے.
جلدی کیجئے! اسی 30 نومبر سے کلاسزز شروع..!
مزید معلومات کے لئے رابطہ کریں۔03420678406

یہ ہے چچا محمد اللہ جووادی مٹلتان سے واحدٹورسٹ گائیڈ اور ٹریکنگ کی دنیا میں ایک جانا پہچانا نام ہے بہترین گائیڈنگ پرملکی...
24/09/2017

یہ ہے چچا محمد اللہ جووادی مٹلتان سے واحدٹورسٹ گائیڈ اور ٹریکنگ کی دنیا میں ایک جانا پہچانا نام ہے بہترین گائیڈنگ پرملکی وغیرملکی سیاحتی اداروں اور پاک آرمی سپیشل گروپ کی طرف سے خصوصی ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں
۔
مٹلتان کالام ،گلگت ،چترال ،دیر کوہستان ،آباسین کوہستان کے تمام پہاڑی راستوں سے بخوبی واقف ، اردو،پشتو،گاؤری اور کھوارسمیت دیگر کئ مقامی زبانوں پر مکمل عبور حاصل ہے،مزے کی بات یہ کہ تعلیم نہ ہونے کے باوجود انگلش بھی فرفر ﺑﻮﻟﺘﺎہے
۔
مٹلتان سے گلگت یا شندور چترال پہاڑی راستے سے جتنے بھی ملکی و غیر ملکی سیاح آتے جاتےہیں ان کا رابطہ چچا محمد اللہ سے ہی رہتا ہے
۔
سیاحت کی فروغ کے حوالے ان کا بڑا اور نمایاں کردار ہے لگ بھگ ساٹھ پینسٹھ سال کی عمر میں بھی سیاحت کی فروغ کے لے جوانوں جیسا عزم اور حوصلہ رکھتاہے اس لے ہمیں چچا محمد اللہ پر فخر ہے
۔
(قاری بلال )

اوشو مٹلتان ۔چترال اور گلگت کے فلک بوس پہاڑوں میں تین روزہ شندور میلہ کچھ دنوں بعد شروع ہوگا، شندور میلے کے لئے  #مہوڈنڈ...
12/06/2017

اوشو مٹلتان
۔
چترال اور گلگت کے فلک بوس پہاڑوں میں تین روزہ شندور میلہ کچھ دنوں بعد شروع ہوگا، شندور میلے کے لئے #مہوڈنڈجھیل کے راستے کوہ غذر سے پیدل بھی باآسانی رسائی ہوسکتی ہے ، ملکی اور غیرملکی سیاح اس راستے شندور میلہ دیکھنے اور ویسے بھی آتے جاتے ہیں راستہ پرامن اور محفوظ ہے ، مقامی گائیڈ کو ساتھ رکھناپڑتا ہے ۔
۔
#شندور #چترال #گلگت

تفیلات کیلئے Zawar Hussain سے رابطه کریں- شکریه
18/09/2016

تفیلات کیلئے Zawar Hussain سے رابطه کریں- شکریه

Address

Lahore
23200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Visit KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Visit KPK:

Share

Category