Markazi Anjuman Milad Kamyti Ali Hussain Abad

Markazi Anjuman Milad Kamyti Ali Hussain Abad Islam

انشاللہ 7 8 اور 9 محرم الحرام کو انجمن میلاد کمیٹی کے تحت شہدائے کربلا کانفرنس محافل کا انعقاد کیا جائے گا سب دوستوں سے ...
26/06/2025

انشاللہ 7 8 اور 9 محرم الحرام کو انجمن میلاد کمیٹی کے تحت شہدائے کربلا کانفرنس محافل کا انعقاد کیا جائے گا سب دوستوں سے گزارش ہے کہ شامل ہو کر ثواب حاصل کریں

11 ربیع الاول کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں جامعہ مسجد بلال مراکہ کوارٹر میں محفل میلاد النبی صلی ا...
16/09/2024

11 ربیع الاول کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں جامعہ مسجد بلال مراکہ کوارٹر میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں علامہ مفتی مدثر اقبال نے بیان فرمایا
محفل پاک کی صدارت پیر سید تصور حسین شاہ صاحب مشہدی نے فرمائی

10 ربیع الاوّل کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں جامعہ مسجد چوک والی خود پور میں بہت ہی شاندار محفل میل...
15/09/2024

10 ربیع الاوّل کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں جامعہ مسجد چوک والی خود پور میں بہت ہی شاندار محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی خطاب
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ مولانا سید فیض الحسن شاہ صاحب پنڈی بھٹیاں وجھوہ شریف نے فرمایا
محفل کی صدارت پیر سید تصور حسین شاہ صاحب مشہدی نے فرمائی

9 ربیع الاول کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں جامعہ مسجد غوثیہ اڈا سندر شریف میں محفل میلاد النبی صلی ...
14/09/2024

9 ربیع الاول کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں جامعہ مسجد غوثیہ اڈا سندر شریف میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی بیان حضرت علامہ مولانا مفتی محمد اجمل مصطفائی صاحب نے فرمایا
محفل پاک کی صدارت پیر سید تصور حسین شاہ صاحب مشہدی نے فرمائی

8 ربیع الاول کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں جامعہ مسجد اڈا لوہاراں والا کھو میں محفل میلاد النبی صلی...
14/09/2024

8 ربیع الاول کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں جامعہ مسجد اڈا لوہاراں والا کھو میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی بیان :- حضرت علامہ مولانا قاری انیس احمد نقشبندی نے فرمایا
محفل کی صدارت :- پیر سید تصور حسین شاہ صاحب مشہدی نے فرمائی

7 رابیع الاول کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں جامعہ مسجد کنگھا والا ڈیرہ میں محفل میلاد النبی صلی الل...
13/09/2024

7 رابیع الاول کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں جامعہ مسجد کنگھا والا ڈیرہ میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی بیان :- حضرت مولانا قاری و قرا استاذ القرآن قاری محمد امیر چشتی گولڑوی نے فرمایا
محفل پاک کی صدارت :- پیر سید تصور حسین شاہ صاحب مشہدی دامت برکاتہم العالیہ نے فرمائی

6 ربیع الاول کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں جامعہ مسجد اقصیٰ میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم...
11/09/2024

6 ربیع الاول کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں جامعہ مسجد اقصیٰ میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی بیان حضرت علامہ قاری عرفان رضوی چشتی نے فرمایا
محفل کی صدارت پیر سید تصور حسین شاہ مشہدی صاحب نے فرمائی

5 ربیع الاول کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں جامعہ مسجد جھگیاں ذیلداراں میں جشن عید میلادالنبی صلی ال...
10/09/2024

5 ربیع الاول کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں جامعہ مسجد جھگیاں ذیلداراں میں جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد ہوا جس میں خصوصی بیان حضرت علامہ مولانا قاری محمد امین شرقپوری نے فرمایا
محفل پاک کی صدارت پیر سید تصور حسین شاہ صاحب مشہدی نے فرمائی

4 ربیع الاول کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں جامعہ مسجد خدیجہ الکبریٰ میں محفل میلاد النبی صلی اللہ ع...
10/09/2024

4 ربیع الاول کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں جامعہ مسجد خدیجہ الکبریٰ میں محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد ہوا جس میں حضرت علامہ قاری امین آفریدی نے شان محمّد صلی اللہ علیہ وسلم بیان فرمایا ۔
محفل کی صدارت پیر سید تصور حسین شاہ صاحب مشہدی نے فرمائی

3 ربیع الاول کو رحمت ٹاؤن میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں محفل ذکر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقا...
09/09/2024

3 ربیع الاول کو رحمت ٹاؤن میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں محفل ذکر مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا گیا جس میں علامہ منظم نذیر بیان کیا
محفل کی صدارت پیر سید تصور حسین شاہ صاحب مشہدی نے فرمائی
ایڈمن:- سید ذین العابدین

آج جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں پہلی محفل عمر کالونی میں انعقاد پذیر ہوئی ۔ جس کی صدارت پیر سید ت...
06/09/2024

آج جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے سلسلے میں پہلی محفل عمر کالونی میں انعقاد پذیر ہوئی ۔ جس کی صدارت پیر سید تصور حسین شاہ صاحب مشہدی نے کی

Address

Ali Hussain Abad 26 KM Multan Road LHR
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Anjuman Milad Kamyti Ali Hussain Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category