
09/04/2025
شیخ صالح الفوزان فرماتے ہیں
کتنے ہی مسلمان صرف ایک ج*** کی نہ سمجھی اور جذباتی حرکت کی وجہ سے قتل کر دیے جاتے ہیں جس نے کفار کو غضبناک کر دیا حالانکہ وہ کفاراس نا سمجھ سے کہیں زیادہ طاقتور ہیں پھر وہ مسلمانوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں قتل و غارت بربادی اور بے گھری کا طوفان برپا کر دیتے ہیں اور اللہ کے سوا کوئی طاقت و قوت نہیں ہے
وہ اس جذباتی حرکت کو جہاد کا نام دیتے ہیں
حالانکہ یہ جہاد نہیں ہے کیونکہ اس کے شرعی شرائط اور بنیادی ارکان موجود ہی نہیں بلکہ یہ ایک ظالمانہ کاروائی ہے جس کا اللہ تعالی نے کوئی حکم نہیں دیا