MK URDU News

MK URDU News MK URDU NEWS is a Pakistan-based Web channel. It provides you with News & Entertainment. MK URDU NEW

05/08/2022
Women are no less than anyone ❤️
05/08/2022

Women are no less than anyone ❤️

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید کہتے ہیں "اس وقت شاہین شاہ آفریدی سے بہتر کوئی بھی نئی گیند نہیں کر سکتا۔ بلے باز پ...
05/08/2022

پاکستان کے سابق فاسٹ بالر عاقب جاوید کہتے ہیں "اس وقت شاہین شاہ آفریدی سے بہتر کوئی بھی نئی گیند نہیں کر سکتا۔ بلے باز پاور پلے میں زیادہ سے زیادہ رنز بنانا چاہتے ہیں لیکن جب شاہین شاہ آفریدی کے خلاف بیٹنگ کی بات آتی ہے تو بلے باز اپنے پیڈ بچانے کے لیے چوکس رہتے ہیں۔"

02/08/2022

الیکشن کمیشن آف پاکستان/ فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ

کمرہ عدالت میں فیصلے سے قبل قرآن پاک کی تلاوت کی گئی

تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ کا الزام ثابت ہوگیا، فیصلہ

فیصلہ متفقہ ہے، چیف الیکشن کمشنر

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کا بیان حلفی غلط قرار

پاکستان تحریک انصاف نے امریکہ، اسرائیل، ہندوستان سے فنڈ لیا، فیصلہ
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو نوٹس جاری کردیا

عمران خان نے 16 اکاونٹس مجموعی طور پر چھپائے، چیف الیکشن کمشنر،،،

01/08/2022

ن لیگی رہنما کو گرفتار کرلیا گیا

01/08/2022

بلوچستان: بچے کی وزیراعظم شہبازشریف سےفریاد، پھر کیا ہوا؟

01/08/2022

بلوچستان: وزیراعظم شہباز شریف کی سیلاب زدگان کے لیے بنائی گئی خیمہ بستی میں بچوں سے گفتگو

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، چودھری پرویز الہٰی نے رواں ب...
01/08/2022

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، چودھری پرویز الہٰی نے رواں برس صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو 1122 کو توسیع دینے کی منظوری دے دی۔وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویزالہی کا کہنا ہے کہ رواں برس پنجاب کی مزید 86 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا، حکومت پنجاب ایمرجنسی سروس کی توسیع پنجاب کی تمام تحصیلوں تک کرے گی۔چودھری پرویز الہٰی نے کہا کہ موٹر بائیک ریسکیو سروس کا دائرہ کار رواں برس پنجاب کے مزید 27 اضلاع تک بڑھا یاجائے گا، پنجاب میں ریسکیو 1122 ایمرجنسی سروس ہم نے شروع کی، پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 صوبے کا قابل قدر اور باعث فخر ادارہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ میرے سابق دور میں اس مایہ ناز ادارے کی بنیاد رکھی گئی اور آج یہ ادارہ نہ صرف پاکستان بلکہ عالمی سطح پر بھی اپنی پہچان رکھتا ہے، ریسکیورز کا کام صرف ڈیوٹی نہیں بلکہ یہ انسانیت کی خدمت کے مترادف ہے۔

جب میں کپتان تھا تو دوستی کے ساتھ ساتھ پرفارمینس بھی دیکھتا تھا بابر اعظم کو بھی مشکل فیصلے کرنے ہوں گے ، شاہد آفریدی
01/08/2022

جب میں کپتان تھا تو دوستی کے ساتھ ساتھ پرفارمینس بھی دیکھتا تھا بابر اعظم کو بھی مشکل فیصلے کرنے ہوں گے ، شاہد آفریدی

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی رواں برس صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو1122 کو توسیع دینے کی منظوری▪️رواں برس پنج...
01/08/2022

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی رواں برس صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو1122 کو توسیع دینے کی منظوری

▪️رواں برس پنجاب کی مزید 86 تحصیلوں میں ایمرجنسی سروس کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا

▪️موٹر بائیک ریسکیو سروس کادائرہ کار رواں برس پنجاب کے مزید 27 اضلاع تک بڑھایا جائے گا

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی

🚨 BREAKING NEWS 🚨Shaheen Shah Afridi has surpassed Jasprit Bumrah and has taken number three position in ICC test rankin...
01/08/2022

🚨 BREAKING NEWS 🚨

Shaheen Shah Afridi has surpassed Jasprit Bumrah and has taken number three position in ICC test rankings for bowlers...👀❤😍🇵🇰

حملے میں  فلیٹ ہیڈ کوارٹر کے پانچ 5 اہلکار زخمی بھی ہوئے
31/07/2022

حملے میں فلیٹ ہیڈ کوارٹر کے پانچ 5 اہلکار زخمی بھی ہوئے

Address

Band Road Near Manzoor Park Lahore
Lahore
0092

Telephone

+923356426249

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MK URDU News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MK URDU News:

Share