23/10/2025
واہ کیا ترقی ہے!
اب تو لندن کی یونیورسٹیاں بھی وضاحتیں دینے لگیں کہ “ہم پاکستان نہیں آرہے”۔
ایسا نہ ہو کل کوئی کہہ دے وائٹ ہاؤس بھی رائے ونڈ شفٹ ہو رہا ہے!
قوم کو بس یہ یاد رکھنا چاہیے کہ جھوٹ جتنا بھی پالش کیا جائے، سچ کی چمک پھر بھی ماند نہیں پڑتی۔