I am Arif ch

I am Arif ch Arif mehar

13/06/2025
اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئےوہ عمر کیا ہوئی وہ زمانے کدھر گئےویراں ہیں صحن و باغ بہاروں کو کیا ہواوہ بلبلیں کہاں وہ ...
06/05/2025

اے دل وہ عاشقی کے فسانے کدھر گئے
وہ عمر کیا ہوئی وہ زمانے کدھر گئے

ویراں ہیں صحن و باغ بہاروں کو کیا ہوا
وہ بلبلیں کہاں وہ ترانے کدھر گئے

ہے نجد میں سکوت ہواؤں کو کیا ہوا
لیلائیں ہیں خموش دوانے کدھر گئے

اجڑے پڑے ہیں دشت غزالوں پہ کیا بنی
سونے ہیں کوہسار دوانے کدھر گئے

وہ ہجر میں وصال کی امید کیا ہوئی
وہ رنج میں خوشی کے بہانے کدھر گئے

دن رات مے کدے میں گزرتی تھی زندگی
اخترؔ وہ بے خودی کے زمانے کدھر گئے

اختر شیرانی

پنجاب فوڈ لائسنسنگ کنٹرول ایکٹ 1957 میں ترمیم ۔۔فلور ملز اور گرین لائسنس ہولڈرز ہر وقت 25 فیصد گندم سٹاک رکھنے کے پابند ...
24/04/2025

پنجاب فوڈ لائسنسنگ کنٹرول ایکٹ 1957 میں ترمیم ۔۔فلور ملز اور گرین لائسنس ہولڈرز ہر وقت 25 فیصد گندم سٹاک رکھنے کے پابند ہوں گے۔
حکومت پنجاب کی جانب سے کسانوں کیلئے مزید بڑا اقدام اُٹھایا گیا ۔۔ صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد باقاعدہ طور پر پنجاب فوڈ لائسنسنگ کنٹرول ایکٹ 1957 کے تحت ترمیم کر دی گئی ۔۔ ترمیم کے مطابق تمام فلور ملز اور گرین لائسنس ہولڈرز وقت 25 فیصد گندم سٹاک رکھنے کے پابند ہوں گے ۔۔ اِس عمل سے کسانوں سے زیادہ سے زیادہ گندم خریداری یقینی بنائی جاسکے گی۔۔ اس سلسلہ میں سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کماڈیٹیز مینجمنٹ محمد اجمل بھٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ۔ اس عمل سے کسانوں کو معاشی طور پر مضبوط کیا جاسکے گا۔

15/04/2025

I got 20 reactions and comments on one of my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

14/04/2025
26/02/2025

کسان کماتا ہے __ پورا ملک کھاتا ہے
پھر سارا مافیاز مل کر کسان کو رلاتا ہے
یا اللہ کسان کی مدد فرما آمین.

28/01/2025

ٹریکٹر مہنگا، بجلی مہنگی،
کھاد،بیج،ڈیزل اور زرعی ادویات مہنگی
پاکستانی کسانوں تمھارے صبر اور چپ کو سلام@ #

واہ رے کسان تری عظمت کو سلام
17/01/2025

واہ رے کسان تری عظمت کو سلام

Chngli cow
14/01/2025

Chngli cow

Address

Hroonai Bad
Lahore
63@57

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when I am Arif ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share