Aitamad tweets

Aitamad tweets ازاد خیال

18/10/2024

ایک دلیر جوان ❤️
اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے

17/06/2024

*📌شہید سید صدام حسين المجيد رحمۃ اللّٰہ علیہ*

*آپ کو عید الاضحی دس ذالحجہ 30 دسمبر 2006 کو صبح 6 بجے پھانسی دی گئی*

*پھانسی کے مناظر آپ تختہ دار پر بھی دوسرا کلمہ*

*اَشْھَدُ اَنْ لَّا اِلٰـہَ اِلَّا اللہُ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہ ٗ وَاَشْھَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ*

*ترجمہ : میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں وہ اکیلا ہے اس کا کوئی شریک نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ بیشک محمد ﷺ اللّٰہ کے بندے اور رسول ہیں۔*

*پڑھتے ہوئے شہید ہو گئے😭*

19/04/2024

ہم وکیل ہیں صاحب ہار کے بھی جیت جاتے ہیں ❤
وہ بھی مسکرا کے 😎

19/04/2024

ٹکراؤ جب ملت کے جھوٹے خداؤں سے ہوا تھا
تو آغاز بغاوت بھی میرے گاؤں سے ہوا تھا۔۔۔۔

اللہ کریم اپ کو قدم بقدم کامیابیاں نصیب فرمائے ۔۔۔

13/04/2024

بنی افغان کے تمام غیور عوام سے التماس ہے کہ براہ مہربانی اپنے سیاسی مفادات کو پس پشت ڈال کر واٹر سپلائی پروجیکٹ ک لئے یک زباں ہو جائیں تاکہ اس معاملے کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکے

12/04/2024

تصویر ماشاءاللّٰہ
خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


31/03/2024

حیدر کا نام سن کر اب بھی خیبر کانپ جاتا ہے ۔۔✨🔥

27/03/2024

Address

Mianwali
Lahore

Telephone

+923048524024

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aitamad tweets posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share