The Ground Report

The Ground Report The Ground Report – Real News, Real Stories, Right from the Ground.” update us
(1)

04/12/2025

اقلیتی برادری کی جانب سے فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر کو پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز مقرر ہونے پر مبارکباد

26/11/2025

مساج سینٹر میں جنسی تعلق نہ بنانے پر مالک نے لڑکی کا سر کے بال کاٹ دیے ..

26/11/2025
03/11/2025

کراچی والوں کی موجیں لگ گئی
اب ای چالان نہیں بھرنا پڑے گا پیپلزپارٹی کا بڑا اعلان

عمران شیخ — شہید بے نظیر آبادسندھ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ، شہید بے نظیر آباد میں 4 مبینہ مقابلے، 4 ملزمان...
03/11/2025

عمران شیخ — شہید بے نظیر آباد
سندھ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیرا تنگ، شہید بے نظیر آباد میں 4 مبینہ مقابلے، 4 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار،اسلحہ برآمد

آئی جی سندھ کے احکامات پر صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے ایس ایس پی شہید بے نظیر آباد شبیر سیٹھار کی زیر نگرانی رات گئے آپریشن کیا گیا۔ ضلع کے مختلف تھانوں کی حدود میں 4 پولیس مقابلے ہوئے جن میں 4 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار کر لیے گئے جبکہ اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔

پولیس کے مطابق پہلا مقابلہ قاضی احمد کی حدود میں پیش آیا جہاں ملزم ظفر حسین وسانو زخمی حالت میں گرفتار ہوا اور اس کے قبضے سے پستول اور گولیاں برآمد ہوئیں۔

دوڑ تھانے کی حدود میں دوسرے مقابلے کے دوران نادر عرف نارو جتوئی کو زخمی حالت میں پکڑا گیا، پولیس نے اس کے قبضے سے 30 بور پستول برآمد کیا۔

تیسرا مقابلہ قاضی احمد تحصیل کے پبجو تھانے کی حدود میں ہوا جہاں ملزم منو چانڈیو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔

چوتھے مقابلے میں تھانہ اے سیکشن پولیس نے پرویز وسانو کو زخمی حالت میں گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے پستول اور میگزین برآمد کیے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ سندھ میں جرائم کے خاتمے کے لیے کارروائیاں مزید تیز کی جائیں گی۔

:

03/11/2025

میرپورخاص مئیر عبدالروف غوری کا حالیہ بارشوں میں ٹوٹ پھوٹ کا شکار مختلف شاہراہوں پر اسفالٹ پیچ ورک کے کام کا آغاز کردیا

02/11/2025

شہزاد خان میرپورخاص

میرپورخاص 22 سالہ دوشیزہ نیہا قتل کیس میں عدالت نے مقتولہ کی قبر کشائی کی اجازت دے دی، خاتون نیہا کی لاش نکالنے کے عدالتی حکم کے بعد ایم ایس لمس کی سربراہی میں 5 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا، ڈی ایچ او کو ویمن میڈیکل لیگو آفیسر تعینات کرنے کی ہدایت
میرپورخاص ریلوے کواٹر چند روز قبل 22سالہ دوشیزہ نیہا کی اپنے گھر کے ایک کمرے سے نعش ملی تھی مقتولہ کی موت کے اصل محرکات تمام شکوک کو مد نظر رکھتے ہوئے ایس ایس پی ڈاکٹر سمیر نور چنہ نے مقتولہ کی قبر کشائی کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا جس پر عدالت نے مقتولہ نیہا کی لاش نکالنے کے عدالتی حکم دیا جس کے بعد ایم ایس لمس کی سربراہی میں 5 رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا گیا، ڈی ایچ او کو ویمن میڈیکل لیگو آفیسر تعینات کرنے کی ہدایت بھی کردی واقع کی ایف آئی آر میں ابتک نیہا کا والد مبین والدہ آسیہ صائمہ مغل سمیت دو مزید افراد گرفتار ہیں جبکہ نیہا کے بھائی کی جانب سے نیہا کو قتل کرنے کا الزام بھی عائد کر رکھا ہے





02/11/2025

رپورٹ: عمران شیخ، شہید بینظیر آباد
سکرنڈ میں درگاہ پیر ذاکری پر 129واں سالانہ روحانی اجتماع عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا، جس میں ملک بھر سے ہزاروں عقیدت مندوں نے شرکت کی۔
اجتماع کا آغاز چادر پوشی اور دعا سے ہوا۔ سجادہ نشین سید محمد منیر شاہ ذاکری نے خطاب میں کہا کہ درگاہیں انسانیت، امن و محبت کے مراکز ہیں اور تصوف کا پیغام معاشرتی ہم آہنگی اور رواداری کی ضمانت دیتا ہے۔
انہوں نے انتہا پسندی و مذہبی نفرت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ تصوف کی تعلیمات ہی معاشرے میں بھائی چارہ قائم کر سکتی ہیں۔
اجتماع میں تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کے لیے خون عطیہ کیمپ، نعت خوانی اور ذکری محفل بھی منعقد کی گئی۔ سیکیورٹی کے سخت انتظامات کے ساتھ اجتماع پرامن طور پر اختتام پذیر ہوا۔

شہزاد خان /قیوم خان ميرپورخاص سندھ بار کونسل الیکشن دونوں پینل کے ایکا یک امیدوار کامیاب  منسلک اضلاع میرپورخاص، عمرکوٹ،...
02/11/2025

شہزاد خان /قیوم خان
ميرپورخاص سندھ بار کونسل الیکشن دونوں پینل کے ایکا یک امیدوار کامیاب منسلک اضلاع میرپورخاص، عمرکوٹ، تھرپارکر اور سانگھڑ کی دو نشستوں پر انتخابی عمل جس میں 1515 اہل ووٹرز میں سے 1359 ووٹرز نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا

01/11/2025

جیکب آباد روڈز ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ کرپشن ایک بھی اسکیم پایا تکمیل تک نہ پہنچ سکی ...
مشتاق کھرانی کی رپورٹ







Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Ground Report posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share