Saadat Anwar official

Saadat Anwar official follow me

Yh kia hu gya pai jan...
25/02/2025

Yh kia hu gya pai jan...

24/02/2025

حیران کن نیوز
بورے والا میں جوۓ میں ایک شخص اپنی بیوی ہار گیا جیتنے والو نے اس کے سامنے زیادتی کر دی ایف آئی آر درج کر لی گئی 👇🏾👇🏻

23/02/2025

انڈین جھنڈا لہرانے والا لڑکا گرفتار ۔۔۔!
!

13/02/2025

کبھی شب معراج تو کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے
کتنا مہربان ہے میرا رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے

Say subahn Allah
09/02/2025

Say subahn Allah

وسیم صابر چیف کرائم رپورٹر لاہور۔لاہور نواں کوٹ کے علاقہ سے افسوسناک خبر سامنے اگئی۔لاہور پولیس کے انسپیکٹر سیف اللہ نیا...
21/01/2025

وسیم صابر چیف کرائم رپورٹر لاہور۔

لاہور نواں کوٹ کے علاقہ سے افسوسناک خبر سامنے اگئی۔

لاہور پولیس کے انسپیکٹر سیف اللہ نیازی کو ان کے فلیٹ پر قتل کر دیا گیا

پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر موجود فنگر پرنٹ کی مدد سے تفتیش جاری ہے۔

سیف اللہ نیازی کا شمار دبنگ پولیس افسران میں پایا جاتا تھا

سیف اللہ نیازی پنجاب کے متعدد تھانوں میں بطور ایس ایچ او ڈیوٹی سرانجام دے چکے تھے۔

انسپیکٹر سیف اللہ نیازی اج کل بطور ڈی ایس پی گاردادت تعینات تھے

I like this   *     *     *     *     *     *
11/01/2025

I like this
*
*
*
*
*
*

03/01/2025

Plz like and follow my new page

23/12/2024

یکم جنوری سے کچھ موبائل فون میں لاکھ کوششوں کے باوجودبھی واٹسایپ ہمیشہ کے لئیے چلنا بند ہو جائیں گے

08/11/2024
08/11/2024

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں سموگ کی تشویشناک صورتحال کے باعث پارکس، تفریح گاہیں، عجائب گھر 10روز کیلئے بند کر دیئے گئے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saadat Anwar official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share