Quranic Guide

Quranic Guide Follow Me guys❤️

02/09/2026

*جو مال ماں باپ اور رشتے دار چھوڑ مریں تو حقداروں میں تقسیم کر دو کہ ہم نے ہر ایک کے حقدار مقرر کر دیئے ہیں*
*سورۃ النساء آیت 33 ❤️✨*

01/09/2026

Beshak Allah he ibadat k Laiq ha
Aur walideen k Sath Bhale he kamyabi ka zariya ha

29/08/2026

*مومنو! ایک دوسرے کا مال ناحق نہ کھاؤ ہاں اگر آپس کی رضامندی سے تجارت کا لین دین ہو اور اس سے مالی فائدہ حاصل ہو جائے تو وہ جائز ہے اور اپنے آپ کو ہلاک نہ کرو کچھ شک نہیں کہ اللّٰہ تم پر مہربان ہے*
*سورۃ النساء آیت 30.29 ❤️✨*

28/08/2026

*اور یتیموں کا مال جو تمہاری تحویل میں ہو ان کے حوالے کردو اور ان کے پاکیزہ اور عمدہ مال کو اپنے ناقص اور برے مال سے نہ بدلو۔ اور نہ ان کا مال اپنے مال میں ملا کر کھاؤ کہ یہ بڑا سخت گناہ ہے*
*سورۃ النساء آیت 2 ❤️✨*

27/08/2026

✨ آسمانوں اور زمین کی ہر چیز اللہ کی تسبیح کرتی ہے۔
👑 بادشاہی اسی کی ہے، وہی غالب اور حکمت والا ہے۔
🌱 وہی زندگی اور موت کا مالک ہے۔
⚡ وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
🔰 وہی اول ہے، وہی آخر، اور ہر شے پر غالب ہے۔

26/08/2026

Wait for it.....

26/08/2026

**12 Rabi ul Awal ✨ Eid Milad un Nabi Manana Kaisa Hai ?**

25/08/2026

*جو مال ماں باپ اور رشتہ دار چھوڑ مریں تھوڑا ہو یا بہت اس میں مردوں کا بھی حصہ ہے اور عورتوں کا بھی یہ حصے اللّٰہ کے مقرر کئے ہوئے ہیں*
*سورۃ النساء آیت 8.7❤️✨*

24/08/2026

*Quran 18 Surha Kahf 107 to 110*

24/08/2026

*Surah Kahf _ verse 103-105 _ Quran _18*

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quranic Guide posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quranic Guide:

Shortcuts

Share