News Net TV

News Net TV بروقت خبر حاصل کرنے کے لیے پیج کو فلو کریں

12/06/2025
25/04/2025

Let’s Unite! Chichawatni Community in Lahore 🇵🇰
Asalam-o-Alaikum! 👋
I’m creating a WhatsApp group for Networking & support,Job/opportunity sharing,Local events & meetups,Helping newcomers adjust to Lahore.If interested, reply with your name and contact number, and I’ll add you! Let’s grow together. 🌟
WhatsApp group exclusively for people from Chichawatni who are living or working in Lahore.
If you or anyone you know fits this, kindly share their name & number (with their permission), and I’ll add them. Let’s build a strong community together

06/04/2025

مدد کرنا سیکھیں، فائدے کے بغیر۔ ملنا جلنا سیکھیں، مطلب کے بغیر۔ عاجزی سے چلنا سیکھیں، غرور کے بغیر۔ زندگی جینا سیکھیں، دکھاوے کے بغیر ♥️

غزہ آخری سانس لے رہا ہے۔ تمہارا بہت انتظار کیا۔ اللہ حافظ!(ڈاکٹر منیر البرش، ہیلتھ ڈائریکٹر غزہ)😭🥹
05/04/2025

غزہ آخری سانس لے رہا ہے۔ تمہارا بہت انتظار کیا۔ اللہ حافظ!
(ڈاکٹر منیر البرش، ہیلتھ ڈائریکٹر غزہ)
😭🥹

04/04/2025

ٹول پلازہ 70 روپے
گاڑی
کسان کی گندم 50 روپے کلو
😭

04/04/2025

حکومت نے 14 اپریل 2025 کے بعد پانی فراہم کرنے میں کمی کا اعلان کر دیا ہے
دنیا کا المناک سفر شروع ہو چکا ہے
اس حقیقت کو مت بھولیں کہ دنیا کا صرف %2.7 پانی پینے کے قابل ہے
اپنے علاقے میں لوگوں کو آگاہ کریں
تمام قریبی ڈیم کم پڑ چکے ہیں اور زیر زمین پانی کی سطح بتدریج کم ہو رہی ہے
روزانہ کار، صحن اور گھر کے باہر والے حصے دھونے سے بچیں
کپڑوں کی دھلائی کے دوران پانی کے نل کو مسلسل چلانا بند کریں
گھر میں لیک ہونے والے نل اور فلش ٹینکیوں کی مرمت کروائیں
درخت لگائیں!
ماحول کی حفاظت کریں
آئیں مل کر اس خوفناک آنے والے بحران کا مقابلہ کریں!
آئیں درخت لگائیں

ملتان جانے والی بس حادثے کا شکار، 10 افراد زخمیبہاول نگر: منچن آباد روڈ کے قریب اڈا لوہار کا کے مقام پر ایک مسافر بس حاد...
04/04/2025

ملتان جانے والی بس حادثے کا شکار، 10 افراد زخمی

بہاول نگر: منچن آباد روڈ کے قریب اڈا لوہار کا کے مقام پر ایک مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق، ملتان ٹائم میکلوڈ گنج سے ملتان کی طرف جا رہی تھی کہ اچانک اس کا اسٹیئرنگ لاک ہو گیا، جس کے باعث بس الٹ گئی۔

ریسکیو 1122 کو واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔ کنٹرول روم سے قریبی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر روانہ کی گئیں۔ 9 منٹ کے اندر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔

03/04/2025

چیچہ وطنی سرکل میں چور ڈاکو سرگرم,شہری لٹنے لگے,سرکل پولیس شہریوں کے مال و جان کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام

چیچہ وطنی 14 چودہ ایل میں ڈاکو ناکہ لگا کر راہگیروں سے نقدی اور قیمیتی موبائل فونز لے اڑے

چیچہ وطنی 5 چودہ ایل سے نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کے دو بچھڑے اور ایک بچھڑی لے اڑے

چیچہ وطنی سرکل بھر میں موٹرسائیکل چوری,مویشی چوری,ڈکیتی راہزنی کی وارداتیں معمول بن گئی,ڈاکو ناکہ لگانے اور پولیس خواب خرگوش کے مزے لینے میں مصروف

چیچہ وطنی بڑھتی ہوئی چوری ڈکیتی,راہزنی کی وارداتوں نے شہریوں کو تشویش میں مبتلا کردیا

چیچہ وطنی متاثرہ شہریوں سمیت شہر کی سیاسی سماجی فلاحی تنظیموں نے آئی جی پنجاب,ڈی پی او ساہیوال سے نوٹس لے کر شہریوں کے مال و جان کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے

*آئیں اس بچے کے ورثاء تلاش کریں۔۔۔!!!**یہ بچہ پانچ سالوں سے اپنے خاندان سے بچھڑا ہوا ہے۔ تین یا چار سال کی عمر میں بچھڑ ...
03/04/2025

*آئیں اس بچے کے ورثاء تلاش کریں۔۔۔!!!*

*یہ بچہ پانچ سالوں سے اپنے خاندان سے بچھڑا ہوا ہے۔ تین یا چار سال کی عمر میں بچھڑ گیا تھا۔*

*بچہ اپنا نام شانی بتاتا ہے اور والد کا نام یاد نہیں۔*

*(شاید) صادق آباد سے تقریبا 5 سال پہلے اپنے والد سے ماسک بیچتے ہوئے بازار میں جدا ہو گیا تھا۔*

*شانی کو اتنا یاد ہے کہ ایک اونچی سی بلڈنگ میں(شاید فلیٹ میں ) رہتے تھے۔ ان کے مطابق وہ 2 بھائی ہیں اور ایک بہن ہے۔ چھوٹے بھائی کی پیدائش کے وقت اس کی والدہ کا انتقال ہوگیا تھا۔ گھر کے پاس ایک ہسپتال تھا جس میں کسی لنگر کا انتظام بھی تھا۔ ہسپتال کے باہر ایک ہوٹل بھی تھا۔ نانی کا گھر بہت دور تھا۔*
*بچے کو تھوڑا بہت یاد ہے کہ امام بارگاہ جلوس دیکھنے اکیلا جاتا تھا اور شربت پیتا تھا۔ اور اس جگہ کے آس پاس پیچھے کی طرف نہر بھی تھی، ٹرین کی پٹڑی پاس نیچے کی طرف جھونپڑیاں تھیں۔*

*اس بچے کو اپنے نام کے علاوہ اور کسی کا نام یاد نہیں ہے۔ بچہ پانچ سالوں سے ایک ادارے کی پرورش میں ہے۔*

*آج بچے کو اپنے علاقے کا ہلکا ہلکا خاکہ یاد ہے رفتہ رفتہ یہ بھی بھول جائے گا۔ اور آگے کی زندگی لاوارثی میں گزرے گی اور جب باشعور ہوگا تو زندگی بھر اپنے خونی رشتوں سے ملنے کے لیے تڑپ کی اذیت میں مبتلا ہوگا۔*

*آپ تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ خدارا ایک انسان کی زندگی بچانے کے لیے ان کا خاندان تلاش کرنے میں مدد کریں۔*

*یہ پوسٹ ملک بھر میں پھیلا دیں تاکہ انکے ورثاء ملیں۔*

*کسی بھی اطلاع کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں ۔*

+923162529829

ولی اللہ معروف
1اپریل 2025

13 چک میں راستہ مانگنے پر لڑائی, امام مسجد کے بیٹے کا سر پھاڑ دیا.  تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 113/12ایل م...
03/04/2025

13 چک میں راستہ مانگنے پر لڑائی, امام مسجد کے بیٹے کا سر پھاڑ دیا. تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے نواحی گاؤں 113/12ایل میں بلوچ برادری نے اپنے جانور گاؤں کی مین شاہراہ پر باندھے ہوئے تھے جب امام مسجد کے بیٹے محمد مصطفیٰ نے اپنی ریڑھی گزارنے کیلئے راستہ مانگا تو انہوں نے گالیاں دینا شروع کردیں دھمکیاں لگائیں اور اسکو پکڑ کر ریڑھی سے اتار لیا اور مارنا شروع کردیا.سر پر سوٹا لگنے سے محمد مصطفیٰ کا سر پھٹ گیا اور وہ لہولہان ہوگیا. لوگوں نے بڑی مشکل سے اسکی جان چھڑائی اور اسکو ہسپتال پہنچایا.
متاثرہ فیملی نے اعلیٰ احکام سے فوری نوٹس لئے کر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے
Sahiwal District

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Net TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share