Dr Hafiz Shafiq ur Rehman Zahid

Dr Hafiz Shafiq ur Rehman Zahid Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Hafiz Shafiq ur Rehman Zahid, Digital creator, Lahore.

جامع مسجد بیت المکرم الہ آباد میں قائد پنجاب ڈاکٹر حافظ شفیق الرحمن زاہد، چیئرمین قرآن وسنہ موومنٹ پنجاب کا خطاب،قرآن وس...
20/09/2026

جامع مسجد بیت المکرم الہ آباد میں قائد پنجاب ڈاکٹر حافظ شفیق الرحمن زاہد، چیئرمین قرآن وسنہ موومنٹ پنجاب کا خطاب،
قرآن وسنہ موومنٹ پاکستان کے دیگر ذمہ داران کی بھی شرکت

گرد و نواح کے تمام دوست احباب ضرور شرکت فرمائیں
19/09/2026

گرد و نواح کے تمام دوست احباب ضرور شرکت فرمائیں

قرآن وسنہ موومنٹ پنجاب کے زیر اہتمام الحکمہ انٹرنیشنل سے اللہ ہو چوک تک دفاع حرمین شریفین ریلی کا انعقادریلی کی قیادت ڈا...
18/09/2026

قرآن وسنہ موومنٹ پنجاب کے زیر اہتمام الحکمہ انٹرنیشنل سے اللہ ہو چوک تک دفاع حرمین شریفین ریلی کا انعقاد
ریلی کی قیادت ڈاکٹر حافظ شفیق الرحمن زاہد چیئرمین قرآن وسنہ موومنٹ پنجاب، شیخ محمد سلیمان سرپرست قرآن وسنہ موومنٹ پنجاب، پروفیسر حافظ محمد کوثر زمان ناظم دعوت وتبلیغ پنجاب، ڈاکٹر عبدالباسط بلوچ اور ڈاکٹر ضیاء اللہ سلیم نے کی
شرکاء نے حرمین شریفین سے محبت و عقیدت کا اظہار کرتے ہوئے حرمت و تقدس کے تحفظ کے عزم کا اظہار کیا
حرمین شریفین سے رشتہ کیا
لا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہ 🕋

حرمین شریفین کے تحفظ اور حرمت کے دفاع کے لیے کل بعد نماز جمعہ الحکمہ انٹرنیشنل سے اللہ ہو چوک تک ریلی نکالی جائے گیریلی ...
17/09/2026

حرمین شریفین کے تحفظ اور حرمت کے دفاع کے لیے کل بعد نماز جمعہ الحکمہ انٹرنیشنل سے اللہ ہو چوک تک ریلی نکالی جائے گی
ریلی کی قیادت ڈاکٹر حافظ شفیق الرحمن زاہد چیئرمین قرآن وسنہ موومنٹ پنجاب و ڈائریکٹر الحکمہ انٹرنیشنل کریں گے جبکہ ریلی قرآن و سنہ موومنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ہوگی
تمام احباب سے ریلی میں بھرپور شرکت فرمائیں

لاہور: آج بروز جمعرات دو نیشنل ٹی وی چینلز کے لائیو مارننگ شوز میں ڈاکٹر حافظ شفیق الرحمن زاہد چیئرمین قرآن وسنہ موومنٹ ...
17/09/2026

لاہور: آج بروز جمعرات دو نیشنل ٹی وی چینلز کے لائیو
مارننگ شوز میں ڈاکٹر حافظ شفیق الرحمن زاہد چیئرمین قرآن وسنہ موومنٹ پنجاب کی شرکت

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران اور تاجر برادری کے اعزاز میں منعقدہ ڈنر میں ڈاکٹر حافظ شفیق الرحمن زاہد، چیئ...
15/09/2026

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبران اور تاجر برادری کے اعزاز میں منعقدہ ڈنر میں ڈاکٹر حافظ شفیق الرحمن زاہد، چیئرمین قرآن و سنہ موومنٹ پنجاب و ڈائریکٹر الحکمہ انٹرنیشنل جوہر ٹاؤن لاہور کی شرکت اور تاجروں سے گفتگو
اس موقع پر پروفیسر حافظ محمد کوثر زمان، حافظ عبدالحنان کیلانی، ڈاکٹر ضیاء اللہ سلیم اور رانا کاشف ضیاء، بھی ہمراہ تھے
تاجر برادری سے گفتگو کے دوران حافظ سجاد موٹرزکے حمایت یافتہ پینل ووٹ 1 تا 15 کی بھرپور حمایت کا اعلان بھی کیا گیا۔

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن 2026-2028 کے سلسلے میں معزز ممبران کے اعزاز میں ڈنر ڈاکٹر حافظ شفیق الرحمن ز...
14/09/2026

لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن 2026-2028 کے سلسلے میں معزز ممبران کے اعزاز میں ڈنر
ڈاکٹر حافظ شفیق الرحمن زاہد صاحب چیئرمین قرآن وسنہ موومنٹ پنجاب کی خصوصی شرکت
📍 ڈی فلورز مارکی پلاٹ نمبر 417-422 جوہر ٹاؤن لاہور
🗓️ 14 ستمبر 2026 بروز پیر
⏰ شام 6:30 بجے

نفاذِ اسلام کانفرنسجڑانوالہ نیا بازار فوارہ چوک میں قائدِ پنجاب ڈاکٹر شفیق الرحمن زاہد صاحب چیئرمین قرآن و سنہ موومنٹ پن...
12/09/2026

نفاذِ اسلام کانفرنس
جڑانوالہ نیا بازار فوارہ چوک میں قائدِ پنجاب ڈاکٹر شفیق الرحمن زاہد صاحب چیئرمین قرآن و سنہ موومنٹ پنجاب کی شرکت اور جاندار و شاندار خطاب

فاتح رافضیت شیر سلفیت علامہ حافظ یحییٰ عارفی صاحب کو ناموس صحابہ و اہلبیت کے دفاع میں جو محبت قرآن و سنہ مومنٹ پنجاب اور...
07/09/2026

فاتح رافضیت شیر سلفیت علامہ حافظ یحییٰ عارفی صاحب کو ناموس صحابہ و اہلبیت کے دفاع میں جو محبت قرآن و سنہ مومنٹ پنجاب اور الحکمہ انٹرنیشنل میں ملی ہے وہ بےمثال ہے۔
ایڈ پوسٹ

دعوتِ توحید کے عظیم داعیملک کی ممتاز تنظیمی تحریکی شخصیتسینکڑوں علماء کے استادبانی ابوہریرہ شریعہ کالج لاہور  میاں محمد ...
06/09/2026

دعوتِ توحید کے عظیم داعی
ملک کی ممتاز تنظیمی تحریکی شخصیت
سینکڑوں علماء کے استاد
بانی ابوہریرہ شریعہ کالج لاہور
میاں محمد جمیل صاحب حفظہ اللہ
قائد تحریک دعوتِ توحید پاکستان
سابق ناظم اعلیٰ مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان
کی صحت کیلئے دعاؤں کی درخواست ہے ۔
جمعہ سے پہلے فالج کا شدید اٹیک ہؤا ہے۔
اللہ تعالیٰ جلد مکمل طور پر صحت عطا فرما۔ 🤲🤲🤲

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Hafiz Shafiq ur Rehman Zahid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dr Hafiz Shafiq ur Rehman Zahid:

Shortcuts

Share