Business Tv

Business Tv بزنس ٹی وی پاکستان کا معروف ویب چینل جو کاروباری خبریں، بزنس آئیڈیاز اور کامیابی کی کہانیاں پیش کرتا ہے۔
(4)

09/09/2026

پاکستان میں نشہ کیوں بڑھتا جا رہا ہے؟

07/09/2026

سب سے زیادہ کرپشن پاکستان کے کس ادارے میں ہے ؟؟

06/09/2026

آج کل قرض دار اور کرایہ دار بہت پریشان ہیں۔
اللہ پاک ان سب کی غیب سے مدد فرما اور ان کی مشکلات دور فرما۔
آمین 😭💔🤲

06/09/2026

اپنے خیالات کا اظہار کریں،کم سرمائے میں کون کون سے بزنس شروع کیے جاسکتے ہیں؟

06/09/2026

اللہ سے تجارت کرو
بندوں سے نہیں؛ کیونکہ اللہ کبھی گھاٹے کا سودا نہیں کرتا 😭❤️

06/09/2026

اپنے والدین کے ساتھ مخلص رہیں دنیا میں مخلص لوگ تب آپ کے ساتھ ہوں گے جب عہدہ مال و دولت پیسہ آپ کے پاس ہو🥹❤️

06/09/2026

ڈیفینس ڈے کی دعا

یااللہ ہمیں بھی ڈیفینس میں ایک عدد گھر نصیب فرما🥹🤲

05/09/2026

تیاری کر لیں۔
بہت جلد اللہ آپ کو مکہ و مدینہ دکھائے گا۔
ان شاءاللہ تعالیٰ❤️

05/09/2026

دنیا کی رنگینیوں میں ڈوبے انسان اپنا حساب کر ،اس سے پہلے کہ اللہ تیرا حساب کر دے 😰🙏

05/09/2026

عاجزی اختیار کریں اور یے مت سمجھیں کہ آپ دوسروں سے بہتر ہیں،آپ خاک ہیں اور خاک میں ہی لوٹ جائیں گے😭💔

Address

Allama Iqbal Town
Lahore
54570

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Business Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share