M News HD

M News HD This is The Best News Channel Of The World For Latest News Subscribe My Channel and share it Also Contact Us For Live Streeming And Media Coverage

17/09/2025

4 Days Medical Camp Held In Ferozwala Kacheri Shahdara By Advocate Khalil Nazir _ M News HD

03/09/2025

10 AM Headlines Today _ Who opposes Kala Bagh Dam?The main reason is revealed _ M News Hd _ Top M News Hd

کالا باغ ڈیم کی مخالفت کرنے والے کون ؟بڑی وجہ سامنے ۤگئی








#میلادِمصطفیٰ_گورنرہاؤس
#عیدِ_زہراؑ




03/09/2025

کمالیہ مسیحی رہنما اشرف جان سندھو نے مقامی چرچ میں منعقدہ سیلاب متاثرین دعائیہ تقریب سےخطاب کرتے

کمالیہ بیورو چیف محمد افضل رحمانی کی رپورٹ کے مطابق
مسیحی سماجی رہنما اشرف جان سندھو نے مقامی چرچ میں منعقدہ دعائیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اس وقت کٹھن حالات سے گزر رہا ہے، تاہم موجودہ حکومت اور انتظامیہ دن رات سیلاب متاثرین کی بحالی اور امداد کے لیے کوشاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری بھی اپنے ہم وطنوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور انتظامیہ کے ساتھ مل کر متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے۔ اشرف جان سندھو نے کہا کہ سیلابی صورتحال انتہائی سنگین ہے، لہٰذا شہریوں کو چاہیے کہ وہ آگے بڑھ کر متاثرہ بھائیوں کی مدد کریں تاکہ قدرت کی طرف سے آنے والی اس آزمائش پر قابو پایا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تمام اداروں میں بہترین ہم آہنگی دیکھنے میں آرہی ہے جسے عوام قدر کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں اس وقت پاکستانی اقلیتیں متاثرین کے ساتھ ہیں مل کر ہر مشکل کا مقابلہ کریں گے

13/08/2025

9 PM Headlines _ Imran Khan can be released in an hour _ Asad Qasir Statment _ Protest On 5 August ?

















26/02/2025

9 PM headlines From All Over The Pakistan | 26 _ February _ 2025 _ M News HD _ Top News Today

09/09/2024

Khawaja Owais Welfare Foundation Held reception in honor of the Chairman of Al Mustafa Welfare Trust
لاہور سے محمد علی کی رپورٹ کے مطابق انسانی فلاح و بہبود کی تنظیم خواجہ اویس ویلفیئر فاؤنڈیشن موڑ کھنڈا ننکانہ نے مقامی ہوٹل فلیٹیز لاہور میں برطانیہ سے تشریف لائے ہوئے المصطفی ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین ، انجمن طلباء اسلام کے سابق صدر احمد عبد الرزاق ساجد کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا ۔ آغاز تلاوت قرآن مجید اور نعت رسول مقبول سے جناب جمیل احمد اویسی نے کیا ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ اویس ویلفیئر فاؤنڈیشن کے صدر خواجہ نور الزماں اویسی المعروف چن پیر نے بتایا کہ فاؤنڈیشن نے 1995ء سے اہل علاقہ کو میڈیکل سہولیات کا باقائدہ آغاز کیا ۔فری میڈیکل کیمپ ، گائینی ہسپتال اور آنکھوں کے ہسپتال کیلئے عمارتیں تعمیر کی گئیں

09/09/2024

جنوبی وزیرستان لوئر وانا میں متحدہ سیاسی امن پاسون نےعلاقے میں بدامنی،بھتہ خوری کےخلاف جلسہ کاانعقاد
اب خبر شامل کرتے ہے ساوتھ وزیریستان لوئروانا سے(بیوروچیف سید الرحمن وزیر کی ریپوٹ کے مطابیق)جنوبی وزیرستان لوئر وانا میں متحدہ سیاسی امن پاسون نے علاقے میں بدامنی، بھتہ خوری ، ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ریلی اور بعد میں جلسہ کا انعقاد کیا، جسمیں ہزاروں لوگوں نے شرکت کیں، تاہم ریلی اور جلسہ کے دوران وانا بازار میں مکمل شٹر ڈاؤن رہی، اور بازار کی اندرونی اہم شاہراہ کو پولیس نے ہر قسم کی ٹریفک کےلئے بند کردیا تھا، تاہم لوگوں کی بڑی تعداد پیدل آکر ریلی اور جلسہ میں شرکت کیں، مقررین نے کہاکہ امن کا قیام ریاست کی زمہ داری ہے، ریاستی ادارے اپنی زمہ داریاں پوری کریں، ٹارگٹ کلنگ ، بھتہ خوری ، بدامنی کے راج سے ثابت ہورہا ہے، کہ ریاستی ادارے یا تو مکمل طور پر اپنی خدمات سر انجام دینے میں یا تو ناکام ہوگئی

Address

Lahore
54950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share