Su'ay Haram - سوۓ حرم

Su'ay Haram - سوۓ حرم امن و محبت کا نقیب، رواداری کا پیامبر اور فرقہ واریت سے عاری دلوں کی آواز۔ زندگی کے راستے کی مشعل۔

سوئے حرم اظہارِ رائے کی آزادی کا حامی ہے اور یہ چاہتا ہے کہ آداب کی رعایت کرتے ہوئے بین المسالک اور بین المذاہب مکالمے اور محبت کو فروغ دیا جائے۔ تاہم سوئے حرم میں کسی تحریر کی اشاعت کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ ادارہ اس سے متفق ہے۔ کسی بھی مضمون، نقطہ نظر، خیال یا معلومات کی اشاعت کی وجہ کسی پہلو سے ان کا اہم ہونا ہے تاہم کسی بھی تحریر سے مدلل اور شائستہ اختلاف کو بھی جگہ دی جاتی ہے۔

22/02/2025
31/10/2024

"اس سے زیادہ خوفناک بات کیا ہوسکتی ہے کہ آپ دیکھ سکتے ہوں لیکن آپ کے پاس وژن نہ ہو۔"
Helen Keller

29/10/2024

تجھے نہ آئیں گی مفلس کی مشکلات سمجھ
میں چھوٹے لوگوں کےگھر کا بڑا ہوں، بات سمجھ
مرے علاوہ ہیں چھے لوگ منحصر مجھ پر
مری ہر ایک مصیبت کو ضرب سات سمجھ
( عمیر نجمی )

28/10/2024

بکھیر بیٹھا ہوں اوراق عمر رفتہ کے
یہیں کہیں مرا دل تھا، یہیں کہیں تری یاد

26/10/2024

چكور اداس ہے كہ رُت بچھڑنے كی آئی
بچے خوش ہيں كہ اڑنا سيكھ ليا

24/10/2024

غربت ، بھوك ، افلاس ، مصائب اور مشكلات بچوں كو بہت جلد بڑا كر ديتی ہيں

19/10/2024

رنگ پھولوں نے چنے آپ سے ملتے جلتے
اور بتاتے بھی نہیں کون ادھر آیا تھا
تو نے دیکھا ہی نہیں ورنہ وفا کا مجرم
اپنی آنکھیں تری دہلیز پہ دھر آیا تھا
غلام محمد قاصر

18/10/2024

حسابِ عمر کا اتنا سا گوشوارا ہے
تمہیں نکال کے دیکھا تو سب خسارا ہے

کہیں پہ ہے کوئی خُوشبو کہ جس کے ہونے کا
تمام عالمِ موجود استعارہ ہے

16/10/2024

اگر آپ پڑھنا جانتے ہیں تو آپ دیکھیں گے کہ ہر شخص ایک کتاب ہے۔

Address

53/Waseem Block, Hassan Town, Multan Road
Lahore
54780

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Su'ay Haram - سوۓ حرم posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Su'ay Haram - سوۓ حرم:

Share