
05/04/2025
فلس-طینی صحافی خلیل ابو الیاس نے فیس بک پر لکھا:
"چند ہی گھنٹے باقی ہیں اور غز-ہ صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ تم ہمیں صرف جنت میں پاؤ گے۔ خداحافظ اُن کو جو تاریخ کی سب سے ظالم امت کہلائیں گے۔"
غزہ کی ایک فلس-طینی لڑکی نے لکھا:
"ہماری خبریں اب سے تمہیں پریشان نہیں کریں گی۔ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے، اور سب ختم ہو جائیں گے۔
اللہ اُس کو ہرگز معاف نہ کرے جو ہمارے ظلم پر خاموش رہا۔"
ایک فلسط-ینی شیخ نے کہا:
"میں نے ابھی اپنی بیٹی کو دفنایا ہے۔ بغیر سر کے۔"
یا اللہ رحم !!