آوازِ حق - Awaz e Haq

آوازِ حق - Awaz e Haq Justice, Democracy, Rule of Law

We need this type of practicle professor for nation. Salute.
01/09/2024

We need this type of practicle professor for nation.
Salute.

29/08/2024

اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رکھو اور تفرقے میں مت پڑو ۔ القرآن
پنجابی بلوچ سندھی اور پٹھان بننے کی بجائے ایک قوم پاکستانی بن جاؤ۔ ایک قوم نا ہونے کی وجہ سے اسی طرح ہم پر ایسے نا سور مسلط رہیں گے۔ بنگلہ دیش سے ہی سیکھ لیں جہاں ایک قوم ہے بنگالی صرف اور وہ انقلاب لے آۓ اور ہم ابھی تک زات برادری زبان اور مسلک میں بٹی ہوئی قوم ہیں ۔ اگر ایک قوم نا بنے تو اسی طرح کے جوکر اور فرعون ہم پر مسلط رہیں گے ۔

12/07/2024

اور پٹواری اپنے قاضی کے ساتھ یدھے گئے ۔
سلام بہادر ججز کو ۔ 🫡

12/06/2024

یہ نظام اتنا گھٹیا اور بدبودار ہے کہ احرام کی حالت میں کسی کو گرفتار کر لیا ۔ فرعون سے بھی ایک قدم آگے چلے گئے ۔ لعنت تم پر 🖐️

03/06/2024

سائفر کیس تو وڑ گیا
الحمدللہ ♥️

دیدارِ مرشد
16/05/2024

دیدارِ مرشد

16/05/2024

یہ قاضی بے غیرت ابھی تک لائیو نشریات کیوں نہیں کرنے دے رہا ؟
عمران خان کو دیکھنے کے لیے بے چین ہے عوام ۔

07/05/2024

ضروری اعلان 📢
9 مئی کا ماتمی جلوس گامے شاہ لاہور سے نکالا جاۓگا ۔
بھر پور شرکت فرما کر اپنی اپنی لعنت کا حصہ ڈالیں ۔

07/05/2024
Release Imran Riaz Khanاس شخص نے بے انتہا ظلم سہے لیکن پھر بھی مسکرا رہا ہے۔ اس مسکراہٹ کو دیکھ کر کروڑوں لوگ جرات اور ہ...
03/03/2024

Release Imran Riaz Khan

اس شخص نے بے انتہا ظلم سہے لیکن پھر بھی مسکرا رہا ہے۔ اس مسکراہٹ کو دیکھ کر کروڑوں لوگ جرات اور ہمت پکڑتے ہیں۔ فلموں میں ہیرو تو دیکھے تھے لیکن حقیقی زندگی کا ہیرو عمران ریاض خان ہے ❤❤

27/02/2024

Release Imran Riaz Khan.

25/02/2024

بھارت نے دریائے روای کا پانی بند کردیا اور ہماری فوج عوام کی زبردستی خدمت کرنے میں مصروف عمل ہے ۔

Address

Lahore

Telephone

+966551924729

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آوازِ حق - Awaz e Haq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to آوازِ حق - Awaz e Haq:

Share