Shia News ALerts

Shia News ALerts Our Aim! Reporting Responsibility! To Raise Voice Against Injustices & Shiite Oppression! To Defend MiLLat'E Jaffaria In Media War! www.facebook.com/ShiaNewsAlerts

جس کے آنے پر کائنات کھڑی ہوجائے اسے محمدؐ کہتے ہیں اور جس کے آنے پر محمد ؐ کھڑے ہوجائیں اسے فاطمہ ؑ کہتے ہیں۔ آغاز ایام ...
12/11/2024

جس کے آنے پر کائنات کھڑی ہوجائے اسے محمدؐ کہتے ہیں اور جس کے آنے پر محمد ؐ کھڑے ہوجائیں اسے فاطمہ ؑ کہتے ہیں۔


آغاز ایام فاطمیہ س شہادت بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا آپ تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کے حضور دکھی دل سے تعزیت عرض ہے۔۔

جنت کی شہزادی بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کے قاتلوں اور دشمنوں پر ل ع ن ت بے شمار ۔۔۔۔

عالمی نیوز اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے ہمارا آفیشل واٹس ایپ چینل فالو کیجئے
➡️ Join WhatsApp Channel
https://whatsapp.com/channel/0029Vab65Eb5vKA2zeMZ210w

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔۔۔!!!محسن ملت مفسر قرآن جناب علامہ شیخ محسن نجفی اب ہم میں نہیں رہے اور اس جہان فانی سے رخصت...
09/01/2024

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون۔۔۔!!!

محسن ملت مفسر قرآن جناب علامہ شیخ محسن نجفی اب ہم میں نہیں رہے اور اس جہان فانی سے رخصت ہو گئے ہیں پروردگار مرحوم کو جوار معصومین میں محشور فرمائے، الہی آمین

والله نہیں بھولیں گے۔۔۔۔!6 نومبر 2012 کراچییوم شہادت : شہید علامہ آفتاب حیدر  جعفری6 نومبر منگل کی صبح شہید علامہ آفتاب ...
06/11/2023

والله نہیں بھولیں گے۔۔۔۔!

6 نومبر 2012 کراچی
یوم شہادت : شہید علامہ آفتاب حیدر جعفری

6 نومبر منگل کی صبح شہید علامہ آفتاب حیدر جعفری کو آفس جاتے ہوئے موٹرسائیکل سوار دہشت گردوں نے ایم جناح روڈ سے شہید آفتاب جعفری کی کار ADV- 655 کا تعاقب کرتے ہوئے صدر کے علاقے پارکنگ پلازہ کے قریب کار پر اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس سے آفتاب حیدر جعفری شہید ہوگئے۔
مقام شھادت : صدر پارکنگ پلازہ کراچی



مدح اہلبیت (ع) نبی (ص) کا غلام تھااجداد کی طرح سے بڑا نیک نام تھاامجد کا جرم ذکرِ نبی (ص) و علی (ع) بناہر دم لبوں پہ اس ...
06/04/2023

مدح اہلبیت (ع) نبی (ص) کا غلام تھا
اجداد کی طرح سے بڑا نیک نام تھا
امجد کا جرم ذکرِ نبی (ص) و علی (ع) بنا
ہر دم لبوں پہ اس کے درود و سلام تھا
(ریحان اعظمی)

16 رمضان برسی محب اہلبیت علیہ السلام شہید امجد صابری

شہید امجد صابری کے مشہور الفاظ

ﻣﯿﮟ ﻗﺒﺮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﯼ ﻣﯿﮟﮔﮭﺒﺮﺍؤﮞ ﮔﺎ ﺟﺐ ﺗﻨﮩﺎ
ﺍﻣﺪﺍﺩ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﺮﻧﮯ ﺁ ﺟﺎﻧﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧﷺ

10 رمضان وفات بی بی خدیجہ سلام اللہ علیھا اس دُنیا نے شائد ہی کوئی ایسی خاتُون دیکھی ہو جس نے میرے آقا ص کا اس طرح سے سا...
31/03/2023

10 رمضان وفات بی بی خدیجہ سلام اللہ علیھا

اس دُنیا نے شائد ہی کوئی ایسی خاتُون دیکھی ہو جس نے میرے آقا ص کا اس طرح سے ساتھ دیا ہو۔ اسلام کو پھیلانے میں ہمارے نبی ص کا بازُو بنی ہوں۔ بی بی فاطمہ زہرا س کی والدہ ہو۔۔

100 جانیں قُربان ایسی خاُتون پر جس کی رحلت پر میرے آقا روئیں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون۔۔۔!!عراق مکتب تشیع کے معروف عالم دین آیت اللہ سید باقر الحکیم کے بیٹے اور آیت ...
29/03/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون۔۔۔!!

عراق مکتب تشیع کے معروف عالم دین آیت اللہ سید باقر الحکیم کے بیٹے اور آیت اللہ محسن الحکیم کے پوتے علامه سيد صادق الحكيم برین ہیمرج کی وجہ سے انتقال کرگئے....

سبحان اللہ۔۔۔۔!!!مولا حسین علیہ السّلام کے روضہ مبارک پر روزہ افطار کا خوبصورت منظر، اللّٰہ تعالیٰ ہم سب مومنین و مومنات...
28/03/2023

سبحان اللہ۔۔۔۔!!!
مولا حسین علیہ السّلام کے روضہ مبارک پر روزہ افطار کا خوبصورت منظر، اللّٰہ تعالیٰ ہم سب مومنین و مومنات کو بھی نصیب فرمائے الہی آمین۔۔۔۔

اے رسولؐ  اِن سے کہہ دیجیئے، کہ تم اپنے فرزند لاؤ ہم اپنے لاتے ہیں، تم اپنی عورتیں لاؤ ہم اپنی لاتے ہیں، تم اپنے نفس لاؤ...
23/07/2022

اے رسولؐ اِن سے کہہ دیجیئے، کہ تم اپنے فرزند لاؤ ہم اپنے لاتے ہیں، تم اپنی عورتیں لاؤ ہم اپنی لاتے ہیں، تم اپنے نفس لاؤ ہم اپنے لاتے ہیں ۔ اور پھر خدا کی بارگاہ میں دعا کریں ۔ اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت قرار دیں ۔ القرآن سورة آلِ عمران آیت 61

24 ذالحجہ عید مباہلہ آپ تمام مومنین و مومنات بالخصوص امام زمانہ عجل کے حضور مبارک باد عرض ہے ۔۔

أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوء ۔۔جامع مسجد شاہ نجف مارٹن روڈ کراچی کے پیش امام محترم جناب...
26/10/2021

أَمَّنْ يُجِيبُ الْمُضْطَرَّ إِذَا دَعَاهُ وَيَكْشِفُ السُّوء ۔۔

جامع مسجد شاہ نجف مارٹن روڈ کراچی کے پیش امام محترم جناب مولانا سید طالب حسین موسوی دل کے دورے کے باعث جناح کارڈیو ایمرجنسی میں ہیں، ابھی تک آغا صاحب کو ہوش نہیں آیا۔۔
آپ تمام مومنین و مومنات سے دعا کی اپیل ہے پروردگار عالم پنجتنؑ پاک کے صدقے میں جلد از جلد مکمل صحت یابی و تندرستی عطا فرمائے الہی آمین

لبیک یا حسین علیہ السلام ۔۔۔۔کابل میں شیعہ ہزارہ ایک پھر نشانے پر۔۔۔۔کابل افغانستان میں سید الشہداء (ع) گرلز اسکول پر خو...
08/05/2021

لبیک یا حسین علیہ السلام ۔۔۔۔
کابل میں شیعہ ہزارہ ایک پھر نشانے پر۔۔۔۔

کابل افغانستان میں سید الشہداء (ع) گرلز اسکول پر خودکش دھماکہ، 40 سے زائد طالب علم شہید اور 35 سے زائد زخمی ۔۔۔۔

السلام علیک یا زینب الکبری بنت امیر المومنین الامام علی علیہ السلام
11/11/2020

السلام علیک یا زینب الکبری بنت امیر المومنین الامام علی علیہ السلام

سبحان اللہ ۔۔۔۔مولا ‏امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا>ہُدہُد کے ہر پر کے اوپر سریانی زبان میں لکھا ہے" آلِ محمدۖ  خیر ...
02/11/2020

سبحان اللہ ۔۔۔۔

مولا ‏امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا>

ہُدہُد کے ہر پر کے اوپر سریانی زبان میں لکھا ہے
" آلِ محمدۖ خیر البریہ"
یعنی آلِ محمدؐ تمام مخلوقات سے افضل ہیں

تہذیب آل محمدۖ
ص 328

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ معلومات آگے مومنین و مومنات تک پہنچ سکیں شکریہ
www.facebook.com/ShiaNewsAlerts

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shia News ALerts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shia News ALerts:

Share