Radio Pakistan Lahore

Radio Pakistan Lahore The Official Page of Radio Pakistan Lahore

09/10/2025

پروگرام ریڈیو کلینک توں اقتباس

08/10/2025

ماضی کی سنہری یادیں ۔۔۔ ذوالقرنین حیدر کی پیاری باتیں ۔۔۔
ڈاکٹر احمر سہیل بسرأ کی ۔۔۔ ایک بہترین آرٹِسٹ کے ساتھ ۔۔۔
ایک بہت ہی دل چسپ گفت گو ۔۔۔

Golden whispers of the past …
cherished reflections with the ever-inspiring Zulqarnain Haider …
A captivating rendezvous ... where Dr. Ahmer Sohail Basraa - Station Director Radio Pakistan Lahore - engages in a memories-moving conversation with an artist of rare brilliance ...

آج 08 اکتوبر 2025 کو گرین انٹرنیشنل یونیورسٹی لاھور کے ماس کمیونیکیشن کے طلباء و طالبات نے اپنے  اساتذہ ڈاکٹر حنا جعفری ...
08/10/2025

آج 08 اکتوبر 2025 کو گرین انٹرنیشنل یونیورسٹی لاھور کے ماس کمیونیکیشن کے طلباء و طالبات نے اپنے اساتذہ ڈاکٹر حنا جعفری (ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ)، عاصم گل(اسسٹنٹ پروفیسر) اور مہوش مختار (لکچرار) کی زیر قیادت، ریڈیو پاکستان لاھور کا مطالعاتی دورہ کیا۔ طلباء و طالبات کو ریڈیو پاکستان لاھور کے تاریخی پس منظر، پروگرامز ، براڈکاسٹنگ ، کارکردگی اور اہمیت کے بارے میں ڈاکٹر جاوید حسین شاہ ( سینئر پروڈیوسر) نے تفصیلی طور پر بتایا. سٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان لاہور جناب ڈاکٹر احمر سہیل بسرا نے دور جدید کے ساتھ ریڈیو کے چیلنجز اور ضروریات سے متعلق خصوصی گفتگو کی - یونیورسٹی کے طلباء اور ٹیچرز نے مطالعاتی دورے کو انتہائی مفید اور معلوماتی قرار دیا۔

07/10/2025

چھاتی کا سرطان ۔۔۔ علاج سو فیصد ممکن ۔۔۔ کیسے ۔۔۔؟
آئیے جانتے ہیں ڈاکٹر عمر آفتاب اور ڈاکٹر احمر بسرأ کی اس اہم گفت گو میں ۔۔۔
پروڈیوسر ۔۔۔ فیاض جعفری ۔۔

Breast Cancer — 100% Curable… But How?
Join Dr. Umer Aftab (CEO Pink Ribbon Pakistan) and Dr. Ahmer Basraa (Station Director Radio Pakistan Lahore) in this important conversation.
Produced by: Fayyaz Jafri

07/10/2025

Mian Waheed Ahamd .
President PMLQ Lahore ..

Topic
---------
Pak as politico ,socio ,religious and cultural moderate society....

Producer:Fayyaz Hussain

06/10/2025

06 اکتوبر 2025
پروگرام سوہنی دھرتی توں اقتباس

01/10/2025

Breast Cancer Awareness month

26/09/2025
آج 26 ستمبر 2025 کو بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی لاھور کے ماس کمیونیکیشن کے طلباء و طالبات اپنی ٹیچر ڈاکٹر ہما صدف کی زیر ق...
26/09/2025

آج 26 ستمبر 2025 کو بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی لاھور کے ماس کمیونیکیشن کے طلباء و طالبات اپنی ٹیچر ڈاکٹر ہما صدف کی زیر قیادت، ریڈیو پاکستان لاھور کا مطالعاتی دورہ کیا۔ طلباء کو ریڈیو پاکستان لاھور کے تاریخی پس منظر، کارکردگی اور اہمیت کے بارے میں محمد کریم احمد ( پروگرام منیجر ) نے تفصیلی طور پر بتایا.طلباء اور ٹیچر نے مطالعاتی دورے کو معلومات قرار دیا۔

23/09/2025

اسلام اور آئین پاکستان دونوں عدل و انصاف کے علمبردار ہیں

19/09/2025

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دفاعی معاہدہ اور علاقائی استحکام

19/09/2025

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دفاعی معاہدہ
پروڈیوسر: شاہ رخ فخر

Address

Empress Road
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Radio Pakistan Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category