
10/07/2023
ابوبکرؓ صدیق نے ایک رات کھانے کے بعد زوجہ محترمہ سے میٹھے چیز کی فرمائش کی تو زوجہ نے کہا بیت المال کے راشن میں میٹھا چیز نہیں آتا۔ ہفتہ بعد گھر کے دسترخوان پر حلوہ دیکھ کر گھر والی سے پوچھا حلوہ کہاں سے آیا؟
زوجہ محترمہ نے کہا جس دن آپ نے میٹھے چیز کی فرمائش کی تو میں نے اس دن سے راشن میں ملنے والے آٹے سے روزانہ ایک مٹھی آٹا الگ کرنا شروع کیا اور آج بازار سے کجھور کا شیرہ منگوا کر آپ کیلئے حلوہ تیار کیا۔
ابوبکرؓ صدیق نے اگلے روز بیت المال کے انچارج سے کہا کہ میرے گھر بھیجنے والے راشن میں آٹا ایک مٹھی کم کر دو کیونکہ یہ ضرورت سے ذیادہ ہے JUI پاکستان میں ایسے منصفانہ نظام کیلئے کوشاں ہے مگر عوام ساتھ نہیں دیتی