Mufti Zubair Yousaf Madni Official

Mufti Zubair Yousaf Madni Official The one who invites to the religion of Islam is never disappointed.

He does not complain before Allah
https://youtube.com/?si=VvM6-HX8vnbthTkL

انشاءاللہ تعالٰی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔M***i Zubair Yousaf Madni Official  Hafiz Ghulam Mustafa Nazim Prince LovelyRafiq Dar Haf...
06/09/2026

انشاءاللہ تعالٰی
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
M***i Zubair Yousaf Madni Official
Hafiz Ghulam Mustafa Nazim Prince
LovelyRafiq Dar Hafiz Shabab Shafi Rana

05/09/2026

آہ مولانا عبد الحنان صدیقی رح کیا معلوم تھا کہ یہ آخری ملاقات ہو گی
اللہ تعالیٰ آپکو کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرمائے اللھم امین......
Molana Abdul Hannan Siddiqui Official 😥


04/09/2026

💔 وہ آواز جو لاکھوں دلوں کو قرآن و سنت کی طرف بلاتی تھی، خاموش ہوگئی…

نہایت رنج و الم کے ساتھ تمام محبین، عقیدت مندوں، متعلقین اور چاہنے والوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مبلغِ اسلام حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب رحمہ اللہ اس دارِ فانی سے رخصت ہوکر اپنے ربِ حقیقی کے حضور پہنچ گئے ہیں۔

حضرت کی وفات کی خبر سے ملک بھر اور بیرونِ ملک موجود لاکھوں عقیدت مند گہرے صدمے اور غم میں مبتلا ہیں۔
وہ پُراثر آواز، وہ دردمندانہ اندازِ دعوت، وہ اصلاحِ امت کی فکر اور دین کی سربلندی کے لیے زندگی بھر کی جدوجہد اب ہمارے درمیان ظاہری طور پر موجود نہیں، مگر ان شاء اللہ حضرت کی دینی و دعوتی خدمات اور ان کے ذریعے دلوں میں پیدا ہونے والی نیکی کی روشنی مدتوں قائم رہے گی۔

🕊️ اعلانِ نمازِ جنازہ

تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب رحمہ اللہ کی نمازِ جنازہ:

📍 مقام: حافظ آباد (حنیف محمد اسٹیڈیم)
📅 دن: کل بروز ہفتہ
🕐 وقت: صبح 10 بجے

ادا کی جائے گی۔

حضرت کے تمام عقیدت مندوں، محبین اور متعلقین سے نمازِ جنازہ میں شرکت اور بالخصوص حضرت کے لیے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

اللہ تعالیٰ حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی رحمہ اللہ کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، ان کی تمام دینی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبول عطا فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ، پسماندگان اور لاکھوں غمزدہ محبین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔ 🤲

04/09/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

مبلغِ اسلام، علم و محبت سے دلوں کو منور کرنے والی عظیم شخصیت، حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب رحمۃ اللہ علیہ اس دارِ فانی سے رخصت ہو کر اپنے ربِ حقیقی کے حضور جا پہنچے۔

حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی وفات علمی، دینی اور دعوتی حلقوں کے لیے ایک عظیم سانحہ اور ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت کی مغفرت فرمائے، ان کی دینی و دعوتی خدمات کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، درجاتِ عالیہ بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام نصیب فرمائے۔

غم کی اس گھڑی میں ہم حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے تمام اہلِ خانہ، عزیز و اقارب اور متعلقین کے ساتھ دلی تعزیت اور برابر کے شریکِ غم ہیں۔ اللہ تعالیٰ سب کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین۔

مظلوم پر ظلم کا انجام 🔥 ٰی_ﷺM***i Zubair Yousaf Madni Official
04/09/2026

مظلوم پر ظلم کا انجام 🔥

ٰی_ﷺ
M***i Zubair Yousaf Madni Official








02/09/2026

جیسے چراغ بجھنے سے سنسان ہوگئی رات

مولانا احسان الحق رحمہ اللہ صرف ایک عالم دین نہیں صاحب بصیرت مردِ درویش اور امت کے خیرخواہ تھے آج حضرت رخصت ہوگئے، مگر ان کی آواز ان کی فکر اور ان کی نصیحتیں ہمارے درمیان باقی ہیں۔

اہل علم کی موت صرف ایک فرد کی جدائی نہیں؛ ایک عہد کی رخصتی اور ایک خلا کا پیدا ہونا ہے۔

اللہ تعالیٰ حضرت کی کامل مغفرت فرمائے اور ان کی دینی خدمات کو صدقہ جاریہ بنائے۔

29/08/2026

سوشل میڈیا ٹرینڈ کو فالو کرنے والوں کے نام 🤔

🇧🇩

Muhammad Mazhar Saeed
Maulana Fazl ur Rehman

29/08/2026

فیسبک کے دانشوروں سے کہنا چاہتا ہوں ابھی تم جانتے نہیں ہو جب جان جاو گے حقیقت کیا ہے پھر گالیاں نہیں دو گے
پیر محمد مظہر سعید شاہ صاحب ۔۔
۔۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
۔۔
Muhammad Mazhar Saeed
M***i Zubair Yousaf Madni Official


ذمہ داری (عہدہ) ایک امانت ٰی_ﷺM***i Zubair Yousaf Madni Official
29/08/2026

ذمہ داری (عہدہ) ایک امانت
ٰی_ﷺ
M***i Zubair Yousaf Madni Official








Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Zubair Yousaf Madni Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mufti Zubair Yousaf Madni Official:

Shortcuts

Share