Makan Markaz

Makan Markaz “Your trusted partner in buying, selling, and investing in property.”

08/06/2026

DHA Phase 6
E extension
1774 @205
10 Marla
70 ft road

14/05/2026
26/04/2026

5 Marla Ultra Modern Bungalow

Dha ph1Block M1 Kanal house 6 beds 7 baths Tile flooring Fully renovatedPrime location Facing masjid Near to park & near...
25/04/2026

Dha ph1
Block M
1 Kanal house
6 beds 7 baths
Tile flooring
Fully renovated
Prime location
Facing masjid
Near to park & near to commercial
Direct approach to 40 ft road
Demand 7 cr

08/01/2024

بندے تاں فیر بندے نیں ڈر وی جاندے نیں
کئی حالاتاں دے مارے ہر وی جاندے نیں
سچ دی راہ چے کئی مسافر مر وی جاندے نیں
کئی خان دے ورگے ہوندے اڑ وی جاندے نیں
✌️❤️🇧🇫



جمہوری نظام ✌️
06/01/2024

جمہوری نظام ✌️

06/01/2024

Most Viewed Article of the Economist Since 2007 👑❤️

Welcome To United States Of America..!!
10/04/2022

Welcome To United States Of America..!!

*جس حرم شریف میں زلزلہ نہیں آ سکتا, جس مکّہ میں دجال داخل نہیں ہو سکتا, جس مکّہ میں قومِ لوط پر عذاب کےلیے بھیجے گئے پتھ...
16/03/2020

*جس حرم شریف میں زلزلہ نہیں آ سکتا, جس مکّہ میں دجال داخل نہیں ہو سکتا, جس مکّہ میں قومِ لوط پر عذاب کےلیے بھیجے گئے پتھر باہر فضاء میں اس آدمی کے انتظار کےلیے معلق رہے جن پر گرنے کا انکو حکم تھا جب وہ آدمی حرم سے نکلتا تو جو پتھر جس پر گرنا تھا اس پر ہی گرتا, اس مکّہ میں آج امت مسلمہ اک عام سے وائرس سے خوف زدہ ہے. جس کعبہ میں ہیبتِ الٰہی اس قدر مضبوط ہے کہ عورت ومرد اکٹھے طواف کرتے ہوئے اک دوسرے پر نظر اٹھانے کی جسارت نہیں کر سکتے... خدارا اے مسلم امہ اپنے مقام کو پہچانو.... تمہاری ثابت قدمی دیکھ کر باقی مذاہب نے اسلام قبول کرنا تھا..... اور تم اس قدر بے یقین ہو گئے کہ جسکا کعبہ ہے جس نے تم کو عبادت کےلیے پوری دنیا کے انسانوں میں سے اپنے گھر کے طواف کےلیے منتخب کیا ہے کیا وہ تمہاری حفاظت نہیں کر سکتا....*
*خدارا اپنے آپ کو پہچانو...... اک مسلم کی طاقت یہ ہے کہ وہ آج سے 1400 سال قبل اس پتھریلی سرزمین عرب کے ہِلنے پر اپنے نافذ کردہ عدل و انصاف کی یاددہانی کے سلسلے میں اس پر ضرب مارے اور آج تک اس زمینِ عرب پر زلزلہ نہیں آیا...... تو کیا ہم اپنے پختہ ایمان واعتقاد اور عمل وافکار سے اس عام کرونا وائرس کو نیست ونابود نہیں کر سکتے.... ہم یہ ثابت کریں گے کہ ہم وہ خاص لوگ ہیں کہ اک مسلم کے منہ سے جب تلاوتِ خداوندی جاری ہوتی ہے تو فرشتے اس مسلم کے منہ کو بوسہ دینے کےلیے رشک کرتے ہیں......جب یہ مسلم اللہ اکبر منہ سے کہتا ہے تو شیطان کوسوں دور ہو جاتا ہے.......جب یہ مسلم فراخ دلی سے اپنے مسلم بھائی کو گلے لگاتا ہے اور مصافحہ کرتا ہے تو اللہ انکی اس ادا کو دیکھ کر دونوں کے سابقہ گناہوں کو دھو ڈالتا ہے.......یہ مسلم جب جمعہ کے وقت مسجد میں اجماعِ امّہ کے ساتھ شمولیت کرنے کے سلسلے میں مسجد کے دروازہ پر قدم رکھتا ہے تو فرشتے اسکے مسجد میں آنے والے وقت کے لحاظ سے سونے, چاندی کے اوراق پر حاضری لگانے کے سلسلے میں اس آدمی کا نام تحریر کرتے ہیں.........جب یہ مسلم وضو کرتے ہوئے جس جس عضو کو دھوتا ہے تو ہر عضو سے گناہ پانی کے ساتھ بہتے چلے جاتے ہیں...... تو میرے پیارے نادان مسلمان تو کیوں مساجد و حرمین شریفین سے خوف کھانے لگا ہے. اٹھ اس ذات کو حاضر ناظر رکھ اور بلا جھجھک اپنی عبادتیں خوش اسلوبی سے بغیر خوف کے معمول کے مطابق ادا کر.اگر اس ساری دنیا نے کرونا وائرس سے تباہ ہونا ہے تو میں تجھے ضمانت دیتا ہوں جس جس نے مُحمّد صلّی اللہ علیہ وسلّم کا کلمہ پڑھا ہے اور ذوقِ عبادت رکھتا ہے وہ شخص اس وائرس سے فنا نہیں ہو گا نہیں ہو گا نہیں ہو گا۔“
منقول
(copy paste)

میو فورس کی ٹیم جاوید مجید پاہٹ اور برادری کے دیگر افراد سے ملنے موتا سنگھ  گاوں بیدیاں روڈ لاہور آمد۔
03/10/2019

میو فورس کی ٹیم جاوید مجید پاہٹ اور برادری کے دیگر افراد سے ملنے موتا سنگھ گاوں بیدیاں روڈ لاہور آمد۔

Address

102-D CCA 2 DHA Phase 6 LHR
Lahore
54800

Telephone

+923044514040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Makan Markaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Makan Markaz:

Share