Ibne Adam

Ibne Adam Imran khan & Pak army fan

28/09/2022

*عمران خان کا اعزاز*
ڈیزل اور اسکے ساتھیوں کیلئے کھلا چیلنج۔آخر تک سنیے اور سوچئے یہودی ایجنٹ اور قادیانی کون ہے۔

27/09/2022

مریم اورنگزیب پر ہوٹنگ کا معاملہ

وہ لوگ اب اخلاقیات اور عورت کی عزت کا بھاشن دے رہے ہیں.
جنہوں نے خاتون بزرگ اور کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی گاڑی کو توڑ کر ان کو گھیسٹ کر گاڑی سے نکالنے کی کوشش کی.

جنہوں نے 25 مئی کو رات کے 2 بجے لوگوں کے گھروں کی خواتین کو رلایا ، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا.

جہنوں نے رات کے اندھیرے میں علامہ اقبال کی بہو کے گھر کا دروازہ توڑا.

جہنوں نے ماڈل ٹاؤن میں حاملہ خواتین کو منہ پر گولیاں ماری.

جنہوں نے عمران خان کی باپردہ اہلیہ کو کئی قسم کے بیہودہ القابات دئیے..
جو پی ٹی آئی کی خواتین کے لیے جلسوں میں شرکت پر گندے اور غلیظ الفاظ استعمال کرتے ہیں۔۔۔

اور خود کو عالم کہنے والے فضل الرحمان جو پی ٹی آئی کی خواتین بارے اکثر بکواس کرتے ہیں، تب کوئی کیوں نہیں بولتا۔۔۔

جنہوں نے بے نظیر بھٹو کی ننگی تصاویر ہیلی کاپٹر سے گرائیں، اور آج اسی بینظیر کا بےشرم اور بے غیرت بیٹا ایسا کرنے والوں کا وزیر بنا ہوا ہے ۔۔۔۔

اور ایک لمبی لسٹ گنوا سکتا ہوں......

جب مکافات عمل شروع ہوتا ہے تو پھر تکلیف کیوں ہوتی ہے۔۔۔

کیا احترام صرف اس عورت کا کیا جانا چاہیے جو مسلم لیگ ن میں ہو۔۔۔؟؟؟ کیا باقی عورتیں نہیں۔۔۔؟؟؟؟ یا ان کی کوئی عزت نہیں۔۔۔؟؟؟؟ (کاپی)

07/09/2022

مولانا فضل الرحمن
اینڈ اچیومنٹ آف سپریم پولیٹیکل ٹارگٹ
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے پاس اس وقت جماعت اسلامی, پی ٹی آئی اور ق لیگ کو چھوڑ کر پاکستان کی باقی تمام جماعتوں کی قیادت ہے اور تقریباً دو سو ممبران پارلیمنٹ کی حمایت حاصل ہے۔ پارلیمنٹ میں شریعت کے نفاذ کا بل پیش کرکے ملک میں اسلامی نظام حکومت قائم کرنے کا یہ بہترین موقع ہے۔ اگر ان کی سیاسی جد وجہد واقعی اسلامی نظام کے نفاذ اور شریعت کی بالادستی کا ہے تو وہ یہ نادر اور سنہری موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیں گے۔ اگر وہ مختلف نظریات اور سیاسی مفادات کے حامل افراد اور جماعتوں کو عمران خان کی حکومت گرانے کے لئے متحد کر سکتے ہیں تو نفاذ اسلام اور شریعت کے بل کو پاس کرانے کے لئے اب ان کے پاس کوئی عذر باقی نہیں رہا۔

16/03/2022
24/01/2022

Address

Lahore

Opening Hours

09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibne Adam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category