جمہوریت بدترین منافقت

جمہوریت بدترین منافقت ایک کوشش ھے اس پیج کے ذریعے کہ جمہوریت جس نظام کا نام ہے وہ کرہ ارض پہ کہاں ہے

An Effort to Find the true Definition & Ruling System of " Democracy" if Prevailing in this World anywhere in its Pure Form and True Meanings for Humainity

03/07/2025

ہیلی کاپٹر چھوڑیں ریسکیو ٹیم کے پاس دو لاکھ
روپے کی Rope launching Gun نہ تھی،
صوبائی حکومت کا بجٹ کھربوں کا ہے، یہ
کے پی میں 12 سال کی بدترین گورننس کے نتائج ہیں

عنایت اللہ خان

اگر یہ سچ ھے تو بہت افسوسناک امر ھے۔ شہر بانو جو بھی سیاسی وابستگی رکھنا چاہے رکھ سکتی ھے۔ وہ قوم کی بیٹی ھے۔ اس طرح بیٹ...
13/10/2024

اگر یہ سچ ھے تو بہت افسوسناک امر ھے۔ شہر بانو جو بھی سیاسی وابستگی رکھنا چاہے رکھ سکتی ھے۔ وہ قوم کی بیٹی ھے۔ اس طرح بیٹیوں کی بددعائیں نہ لیں ۔ جزاک اللہ

میرے گھر پر بار بار پولیس کے چھاپے مارنا بند کریں میرے گھر میں میری 96 سالہ بزرگ دادی موجود ہیں جن کی بزرگی کی وجہ سے یادداشت ختم ہو چکی ہیں۔۔آپ لوگوں نے تو شاید بزرگ بچوں اور بوڑھوں میں فرق ہی ختم کر دیا ہے ۔۔۔ اور مجھے اپنے شہر کی پولیس سے یہ امید نہیں تھی کہ وہ اس فسطائیت کا حصہ بنیں گے"شہر بانو

13/10/2024

آہ فلسطین 😭😭😭😭
"بیٹا یہ بسکٹ تم جنت میں ساتھ لے جاؤ"
کہاں ہیں انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار اور یہودیوں کی لونڈی اقوام متحدہ ؟؟؟؟

12/10/2024

سپریم کورٹ سے ماورا " سپر آئینی عدالت" 1973 کے متفقہ آئین کا قتل ھے اور موجود پارلیمانی و سیاسی نظام کی مکمل موت 🥺

11/10/2024

Pakistan Zindabad
❣️🇵🇰❣️
ھم پاکستانی جسٹس منصور علی شاہ صاحب کو بطور چیف جسٹس پاکستان خوش آمدید کہتے ہیں

11/10/2024

ایک بدترین دور ناانصافی کا عہد تمام ہوا
ان اللہ علی کل شئی قدیر
Welcome Justice

11/10/2024

الحمدللہ ❣️
عیسی ڈونٹ والے نہ رہے قاضی کے عہدے پہ فائز 😁🤪

11/10/2024

مبارک ھو شیرو🇵🇰🇵🇰🇵🇰
آخری رسومات کا مرحلہ آن پہنچا ھے۔ ڈٹے رھو جیت تمہاری ہی ھوگی ۔ ان شاءاللہ
پاکستان ژندہ باد

17/07/2024
گریٹ لیڈر؟ آپکی رائے کیا ہے ؟
17/07/2024

گریٹ لیڈر؟
آپکی رائے کیا ہے ؟

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمہوریت بدترین منافقت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share