Vimo

Vimo Best source of Information Most popular videos from Pakistan and all over the world its VIMO Pakistan

20/07/2025




کل بروز سوموار 21 جولائی سے بالائی علاقوں میں شروع ہونے والے مونسون ہوا کے کم دباؤ کا شدید بارشوں والا سسٹم منگل 22 جولائی تک ملک کے دیگر بالائی وسطی علاقوں تک پھیل جائے گا جس سے بیشتر علاقوں میں طوفانی بارشوں اور اربن فلڈنگ کا خدشہ موجود ہے کہاں کب کتنی بارشیں ہوں گی ملاحظہ کریں
#آزادکشمیر
کل سے 25 جولائی کے دوران آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں مظفرآباد #نیلم #راولاکوٹ بھمبر کوٹلی ہٹیاں باغ #دھیرکوٹ پلندری برنالہ ڈڈیال #میرپور کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھاربارش کا امکان ہے اس دوران لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات بھی موجود ہیں
#پنجاب
آج لیٹ نائٹ یا کل پنجاب کے بالائی علاقوں سے شروع ہونے والی مونسون بارشوں کا سلسلہ 22 جولائی سے پنجاب کے دیگر بالائی وسطی علاقوں تک پھیل جائے گا ان علاقوں میں راولپنڈی اسلام آباد #اٹک #پنڈیگھیب #کلرسیداں واہ کینٹ #ٹیکسلا حسن ابدال #گوجرخان #چکوال #گجرات #گجرانوالہ #جہلم #سیالکوٹ نارووال پسرور ظفروال منڈی بہاوالدین حافظ آباد ڈسکہ مریدکے پتوکی قصور شیخوپورہ #لاہور ننکانہ صاحب میانوالی خوشاب تلاگنگ سرگودھا بھیرہ بھابھرہ چنیوٹ نورپورتھل فیصل آباد جھنگ ساہیوال دیپالپور چونیاں گوجرہ جڑانوالہ سمندری پیرمحل اوکاڑہ میں طوفانی بارشوں کا امکان اس دوران بعض مقامات پر کلاؤڈ برسٹ بھی ہونے کے امکانات ہوں گے 80 سے 100 ملی میٹر تک بارش ہو سکتی ہے جنوبی پنجاب کے کچھ علاقوں لیہ بھکر کوٹ ادو خانیوال ملتان پاکپتن بہاولنگر میلسی وہاڑی کے علاقوں میں بھی اس دوران چند مقامات پر بارش کے امکانات ہوں گے دیگر علاقوں میں زیادہ تر مونسون کے بادل چھائے رہنے اور اکا دکا مقامات پر بارش ہو سکتی ہے
جنوبی پنجاب میں فلحال 7 روز کے دوران کوئی اچھا سلسلہ نظر نہیں آ رہا اس ماہ کے اینڈ تک اچھا مونسون کا سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے
#خیبرپختونخوا
سوموار 21 جولائی سے 25 جولائی کے دوران خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں جن میں ڈیرہ اسماعیل خان ٹانک مکین میرانشاہ وانا #کوہاٹ #بنوں لکیمروت کرک #پشاور #مردان اپرلوئردیر پاڑاچنار #صوابی چارسدہ نوشہرہ #ہریپور ایبٹ آباد مانسہرہ چارباغ بالاکوٹ لنڈیکوتل مدین مالاکنڈ ہزارہ ڈویژن کوہستان کے علاقوں میں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ کہیں معتدل تو کہیں موس

09/10/2024
جشن عید میلاد النبیؐ مبارک
17/09/2024

جشن عید میلاد النبیؐ مبارک

05/02/2024

# #

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے دوسری شادی کر لی ، شعیب ملک نے دوسری شادی اداکارہ ثناء جاوید سے کی ہے ، شعیب ...
22/01/2024

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے دوسری شادی کر لی ، شعیب ملک نے دوسری شادی اداکارہ ثناء جاوید سے کی ہے ، شعیب ملک کی پہلی شادی بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا سے ہوئی تھی

| | | |

تصویرماشاءاللّٰه 💞✌Today Best Photo 31-une-2023.💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿            Actres  # jamilanagudu with   and  also known as   ...
19/01/2024

تصویرماشاءاللّٰه 💞✌
Today Best Photo 31-une-2023.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

26/11/2023

بات می میں دم ہے

Address

Lahore

Telephone

+923051110666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vimo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category