FamousBlooger77

FamousBlooger77 This is the official account of "FAMOUSBLOOGER77"create by Ali KHOKHAR

05/08/2026

لاہور نشتر کالونی میں مبینہ پولیس گردی، چھاپے کی ویڈیو پر سوالات اٹھ گئے

لاہور کے علاقے نشتر کالونی میں پولیس کے ایک چھاپے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد شہریوں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ اہلِ خانہ کا دعویٰ ہے کہ کارروائی کے دوران خواتین اور بچوں سے نامناسب رویہ اختیار کیا گیا، چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کیا گیا، جبکہ چھاپے میں کوئی لیڈی پولیس اہلکار بھی موجود نہیں تھی۔

پولیس کا مؤقف ہے کہ کارروائی مبینہ اسلحہ نمائش کی اطلاع پر کی گئی، تاہم ویڈیو میں نظر آنے والے سادہ لباس شخص کی موجودگی اور کارروائی کے طریقہ کار پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اگر اہلِ خانہ کے الزامات درست ثابت ہوتے ہیں تو یہ معاملہ پولیس کے طرزِ عمل اور شہریوں کے بنیادی حقوق کے حوالے سے سنگین نوعیت اختیار کر سکتا ہے۔

عوامی حلقے مطالبہ کر رہے ہیں کہ واقعے کی شفاف تحقیقات کر کے حقائق سامنے لائے جائیں اور اگر کسی قسم کی بے ضابطگی یا اختیارات کا ناجائز استعمال ہوا ہے تو ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔

03/08/2026

ملتان جس نوجوان پر تشدد کیا گیا تھا وہ اس بارے کیا کہتا

31/07/2026

حکومتِ وقت نے پٹرول کی قیمت میں 12 پیسے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

قوم کو اس تاریخی ریلیف پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! اب عوام اپنے سفری اخراجات میں اس نمایاں کمی کے ثمرات سے بھرپور فائدہ اٹھا سکیں گے۔

30/07/2026

رجب بٹ داستان کیفے میں عورتوں کی ہونے والی لڑائی جھوٹ پکڑا گیا مہر شفی لڑائی چھڑاتا رہا اس ویڈیو نے سارا بھانڈا پھوڑ دیا

27/07/2026

ٹک ٹاکر عائشہ جٹ پر فائرنگ کی ویڈیو سامنے آگئی،، واقعہ 25 جولائی کی رات چار بجے داستان کیفے جوہر ٹاون پیش آیا،، عائشہ جٹ نے یوٹیوبر و ٹک ٹاکر پر تھانہ نواب ٹاون میں ایف آئی آر درج کروا دی،،،

25/07/2026

لاہور: بابو صابو ٹول پلازہ پر ایس یو وی میں سوار باپ بیٹا اور نجی کمپنی کے سٹاف کے مابین جھگڑا

نجی کمپنی کے سٹاف کا بیلچوں اور ڈنڈوں کا آزادنہ استعمال

سر پر ڈنڈا لگنے سے معمر شہری کا سر پھٹ گیا

معمر شہری موقع پر بے ہوش ہوگیا

21/07/2026

پیڑول پمپس غیر معینہ مدت تک بند کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔۔

17/07/2026

تنخواہیں نہ ملنے پر ستھرا پنجاب کے ملازمین کا شیخوپورہ میں احتجاج، کچرا سڑک پر پھینک کر ریڑھیاں، ٹرالیاں اور رکشے کھڑے کر کے بتی چوک بند کر دیا

12/07/2026

بے نظیر انکم سپورٹ کا افسر خواتین کے ساتھ غلط حرکات کرتے ہوا پکڑا ہے۔۔

06/07/2026

‏فارن افیئر آفس لاہور میں اپنی والدہ کا سرٹیفکیٹ لینے آنے والے ڈاکٹر کیساتھ لاہور پولیس کے اہلکاروں کا ہتک آمیز سلوک

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FamousBlooger77 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category