14/08/2026
🇵🇰 یومِ آزادی مبارک! 🇵🇰
آزادی اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ آئیے آج کے دن عہد کریں کہ ہم اپنے وطن پاکستان کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کریں گے۔ ❤️🇵🇰
پاکستان زندہ باد!
14 اگست مبارک! 🎉