M Umer GB

M Umer GB Together, we're unstoppable. Love is my superpower. �
Spreading love, one smile at a time. �
You ma

10/09/2024

گلگت بلتستان کی تاریخ کا پہلا نڈر اور ملکی لیول پر مشہور ہونے والا سیاست دان خالد خورشید ہیں

ایک بار پھر پرشنگ را مکها میں مسلسل بارش کی واجہ سے  پانی لوگوں کے گھروں تک پہنچ گیا ریسکیو کے لیے کوئی مشین دری موجود ن...
29/08/2024

ایک بار پھر پرشنگ را مکها میں مسلسل بارش کی واجہ سے پانی لوگوں کے گھروں تک پہنچ گیا ریسکیو کے لیے کوئی مشین دری موجود نہیں کچھ دین پہلے بڑے بڑے وعدے کیے گئے تھے اب کہاں ہے وہ سب۔ استور انتظامیہ اور گورنمنٹ گلگت بلتستان اور ووٹ لینے والے لیڈر شپ پہ سوالیہ نشان ہے ہم پر زور اپیل کرتے ہیں ڈسٹرکٹ انتظامیہ گلگت بلتستان گورنمنٹ یہاں فوکس کریں شکریہ۔

پرشنگ رامکھا میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہیں ابھی تک گلگت بلتستان حکومت کی طرف سے کوئی ریسکیو کے لیے کوئی ٹیم نہیں پہنچی  ...
04/08/2024

پرشنگ رامکھا میں سیلاب نے تباہی مچا دی ہیں ابھی تک گلگت بلتستان حکومت کی طرف سے کوئی ریسکیو کے لیے کوئی ٹیم نہیں پہنچی یہ حکومت کی نا اہلی سمجھیں یا تو اور کیا۔ ووٹ مانگنے کے لیے ہر کوئی یہاں کاروک کرتے ہیں اب سب غائب ہم پر زور اپیل کرتے ہیں استور انتظامیہ اور لیٹر شپ شپ سے فوری نوٹس لیں

14/07/2024

*_🚨 ‏اسلام آباد پولیس نے صنم جاوید کو گرفتار پہلے کرلیا مقدمہ بنانے کی تیاری اب کی جارہی ہے پولیس افسران کا نیب کو صنم جاوید کی گرفتاری کا مشورہ، نیب نےبھی فوری گرفتاری سے معذرت کرلی،پولیس کو ہی گرفتاری ڈالنے کا مشورہ،کیس اسلام آباد ہائیکورٹ گیا تو سنبھالنا مشکل ہوگا،افسران کی دوڑیں۔۔۔!!!_*

26/05/2024

*دنیا میں %30لوگ گرمی سے جلتے ہیں*🥵🥵

*باقی %70لوگ ہم پی ٹی آئی والوں سے جلتے ہیں*

26/05/2024

انشاءاللہ 🎤
کل دن 11:30 بجے
رونق ہی رونق ہوگا
اور مرشد دیدار ہوگا سرعام ہوگا انشاءاللہ ✌️❤️

16/05/2024

*❇️قاضی صاحب دل گردہ بڑا کرو ہمت کرو حوصلہ رکھو، قوم کو آج کپتان کا دیدار کرواؤ، سنا ہے قاضی صاحب خوف کے مارے ساری رات سو نہیں سکے…*

15/05/2024

استور واٹر اینڈ پاور ڈیپارٹمنٹ حرام خوری کا اڑہ بن چکا ہے ہر ایک سال بعد میٹر تبدیل کرواکر کروڑوں روپے ہڑپ کرتا ساتھ جن کے سادہ میٹر ہیں انکی ریڈنگ کے بجائے اندازے میں لوٹا جاتاہے🖐🏻

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Umer GB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share