Ch Muhammad Rizwan Lidher

Ch Muhammad Rizwan Lidher Official Account | Senior Leader - Pakistan Muslim League ( N ) PP-158

31/12/2025
جناب چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب ایم پی اے PP-158 چوہدری محمد رضوان لدھڑ ( سینیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ) نے فیاض ہاشمی...
27/12/2025

جناب چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب ایم پی اے PP-158
چوہدری محمد رضوان لدھڑ ( سینیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ) نے فیاض ہاشمی ہیر والے کی بیٹیوں کی شادی کی پُروقار تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر ایم پی اے صاحب نے دلہا و دلہن اور ان کے اہلِ خانہ کو خوشیوں بھری نئی زندگی کے آغاز پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

جناب چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب، 158 MPA PP چوہدری محمد رضوان لدھڑ ( سینیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ) نے کرنل عمران صفدر...
27/12/2025

جناب چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب، 158 MPA PP
چوہدری محمد رضوان لدھڑ ( سینیر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ) نے کرنل عمران صفدر وڑائچ صاحب (سیکیورٹی انچارج ٹو وزیراعظم پاکستان) کے صاحبزادے میکائل کی شادی کی پُروقار تقریب میں شرکت کی۔
ایم پی اے صاحب نے دلہا اور ان کے اہلِ خانہ کو شادی کی خوشیوں پر دلی مبارکباد پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ اس موقع پر قائد محترم جناب سلمان شہباز شریف صاحب، معاون خصوصی وزیراعظم پاکستان طلحہ برکی ، سپیکر پنجاب اسمبلی جناب ملک محمد احمد خان صاحب، وفاقی وزیر رانا مبشر اقبال اور معزز شخصیات، عزیز و اقارب اور دوست احباب کی بڑی تعداد بھی موجود تھی

27/12/2025

چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب ایم پی اے PP-158
چوہدری محمد رضوان لدھڑ( سینر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ) نے موضع لہنا سنگھ میں عبدالغفور کے بھائی عبدالشکور مرحوم کے چالیسویں کے ختمِ پاک میں شرکت کی۔
اس موقع پر ایم پی اے صاحب نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں وہ اہلِ خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔

چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب ایم پی اے PP-158  چوہدری محمد رضوان لدھڑ( سینر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ) نے موضع لہنا سنگھ م...
27/12/2025

چوہدری محمد نواز لدھڑ صاحب ایم پی اے PP-158
چوہدری محمد رضوان لدھڑ( سینر رہنما پاکستان مسلم لیگ ن ) نے موضع لہنا سنگھ میں عبدالغفور کے بھائی عبدالشکور مرحوم کے چالیسویں کے ختمِ پاک میں شرکت کی۔
اس موقع پر ایم پی اے صاحب نے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی اور لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔
انہوں نے کہا کہ غم کی اس گھڑی میں وہ اہلِ خانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Muhammad Rizwan Lidher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share