19/08/2026
بڑی خبر: پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان!
حکومتِ پاکستان (وزارتِ توانائی) اور اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں جاری کر دی گئی ہیں، جن کا اطلاق 20 اگست 2026 سے ہوگا۔
⛽ قیمتوں کی تفصیلات:
ہائی سپیڈ ڈیزل (HSD):
📉 کمی: 32.63 روپے فی لیٹر
💰 نئی قیمت: 363.06 روپے (پرانی قیمت: 395.69 روپے)
پٹرول (Motor Spirit):
📈 اضافہ: 2.97 روپے فی لیٹر
💰 نئی قیمت: 337.51 روپے (پرانی قیمت: 334.54 روپے)