مبینہ ماڈل اور متناذعہ یوٹیوبر زنیرہ ماہم نوسرباز نکلی ۔
معروف اینکر پرسن اقرار الحسن تہلکہ خیز ثبوت سامنے لے آئے ۔
دعا زہرہ اغوا کیس کے مرکزی ملزم ظہیر اینڈ فیملی کی مدد کے نام پر غیر ملکی پاکستانیوں سے کروڑوں روپے اینٹھ لیے ۔
اقرار الحسن لاکھوں روپے فراڈ کے ثبوت سامنے لے آئے ۔
#zunairamaham
#iqrarulhassan
#DuazehraCase
سانس کی تکلیف میں مبتلا شہباز گل کا آکسیجن ماسک اتار کر انہیں آج عدالت پیش کر دیا گیا ۔ شہباز گل سانس رکنے کی دہائیاں دیتے رہے اور پولیس اسے ڈراما قرار دیتی رہی ۔
دعا زہرا کیس : نکاح خوان نے نکاح نامہ جعلی قرار دے دیا جبکہ اقرار الحسن یوٹیوبر اور ظہیر گینگ کی مبینہ رکن زنیرہ ماہم کی آڈیو سامنے لے آئے جس میں وہ ظہیر کی مدد کے لیے لوگوں سے پیسے مانگ رہی ہے ۔
#DuazehraCase
#iqrarulhassan
#zunairamaham
#mehdialikazmi
آپ کی نظر میں کیا لاہور میں تحریک انصاف کا سیاسی پاور شو کامیاب رہا ؟
تو قادر مطلق ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندہ مزدور کے اوقات
چائنیز فوج نے گزشتہ برس بھارتی فوج سے جھڑپوں کی ویڈیوز ریلیز کر دیں .ویڈیوز میں زخمی نڈھال اور پژمردہ بھارتی فوجیوں کو دیکھا جا سکتا ہے .