
17/03/2024
AaRzo E MeHak ❤️👈
اَللّٰھُمَّ بَلِّغْنَا رَمَضَانَ ۔۔۔۔🌹💙🌷
میری دل سے دعا ہے کہ
یہ رمضان آپکی زندگی میں وہ سکون لائے جو کبھی نہ ملا ہو، وہ سکون جو آپکی روح کو قرار دے، جس میں رب اپنی محبت کی انتہا دے !🥰🤲❤
یہ رمضان آپ کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے، وہ خوشیاں جس کا آپ کو کب سے انتظار ہے___🤲😢
جس چیز کے لیے آپ دن رات روتے ہیں اللہ پاک وہ سب آپ کو عطا کردے اور آپ اگلے ہی پل آپ شکرانے کے نوافل ادا کررہے ہوں_🫶🤲..ان شاء اللّٰہ !🫀🦋🌻
آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤🤲🥹
مجھے بھی اپنی خاص دعاؤں میں یاد رکھنا پلیز🤲😢🤲