Jaag Pakistan

Jaag  Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jaag Pakistan, Media/News Company, Lahore.

29/09/2022
25/09/2022
23/09/2022
22/09/2022
Memories
25/05/2021

Memories

13/04/2020
گزشتہ روز سے میرے سامنے تین خبریں چل رہی ہیں۔پہلی خبر یہ تھی"پاکستان نے تین ہزار افغانیوں کے لیے فری سکالرشپ کا اعلان کر...
30/06/2019

گزشتہ روز سے میرے سامنے تین خبریں چل رہی ہیں۔

پہلی خبر یہ تھی
"پاکستان نے تین ہزار افغانیوں کے لیے فری سکالرشپ کا اعلان کر دیا"

دوسری خبر یہ تھی
"پاکستان نے افغان مہاجرین کی مدت قیام میں مزید ایک سال کا آضافہ کر دیا۔"
اور
تیسری خبر یہ تھی،
"افغانستان اور پاکستان کے میچ کے دوران افغانیوں کے پاکستان مخالف نعرے، افغانیوں کا میچ ہارنے کے بعد پاکستانی شائقین پر حملہ، افغانیوں کی گراونڈ کے اندر آکر پاکستانی ٹیم پر حملے کی کوشش، 16افغانیوں کا اکیلے ایک پاکستانی پر تشدد۔"

یہ تین خبریں پڑھیں، تو بطور ایک محب وطن پاکستانی میرا دل چھلنی ہو گیا۔
کیا بطور ایک ایٹمی طاقت ہم اتنے ہی گر گئے ہیں کہ ایک نمک حرام قوم کو انکا اصل مقام نہیں دکھا سکتے؟

کیا ہمارے لیے یہ نمک حرام افغانی ہمارے ملک سے زیادہ عزیز ہیں۔؟ کیا ہم نے ان افغانیوں کی لگائ ہوئ آگ سے اپنے ستر ہزار پاکستانیوں کے ٹکڑے اکھٹے نہیں کیے؟

آخر کیا وجہ ہے کہ ہمارے سیاست دان ان نمک حراموں کو ملک سے نکالنے کے لیے تیار نہیں ہو رہے اور ملک تباہ و برباد کروا رہے ہیں؟

پاکستانی شائقین پر حملہ کرنے والے افغانیوں کے پاسپورٹ چیک کر لیں، آپ حیران رہ جائیں گے کہ یہ حملہ آور وہی لوگ ہیں جو پاکستانی پاسپورٹ پر ان مغربی ممالک میں داخل ہوئے ہیں۔
اگر حکومت چاہے تو انکے پاسپورٹ بلاک کروا کر انہیں انکی اوقات یاد دلا سکتی ہے، لیکن ہمیں معلوم ہے کہ حکومت کوئ ایکشن نہیں لے گی۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaag Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share