SAB News Network

SAB News Network We're going to become Pakistan's Voice,
ordinary Voice

29/08/2022

SAB NN Promo


09/11/2019

لاہور :ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچ نے بتایا ہے کہ ٹریننگ سیشن میں فزیکل فٹنس اورفیلڈنگ پربھی توجہ مرکوز کی جارہی ہے، ثنا میر پہ...
09/11/2019

لاہور :ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچ نے بتایا ہے کہ ٹریننگ سیشن میں فزیکل فٹنس اورفیلڈنگ پربھی توجہ مرکوز کی جارہی ہے، ثنا میر پہلے ٹی 20 کےلئے دستیاب نہیں ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن جاری ہے، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم صبح کےسیشن میں 3گھنٹے ٹریننگ کرےگی۔ [ 214 more words ]

لاہور :ویمن کرکٹ ٹیم کی کوچ نے بتایا ہے کہ ٹریننگ سیشن میں فزیکل فٹنس اورفیلڈنگ پربھی توجہ مرکوز کی جارہی ہے، ثنا میر پہلے ٹی 20 کےلئے دستیاب نہیں ہوں گی۔ تفصیلات کے مط....

انگلینڈ: آکسفورڈ یونیورسٹی نے حال ہی میں دلچسپ تحقیق کی جس میں بتایا گیا ہے کہ ہر جگہ دیر سے پہنچنے والے لوگوں کی عمر ل...
09/11/2019

انگلینڈ: آکسفورڈ یونیورسٹی نے حال ہی میں دلچسپ تحقیق کی جس میں بتایا گیا ہے کہ ہر جگہ دیر سے پہنچنے والے لوگوں کی عمر لمبی ہوتی ہے۔ اس سے قبل آپ نے وقت کی پابندی کے حوالے سے بہت ساری نصیحتیں سنی ہوں گی البتہ اب ماہرین نے بالکل الٹ نتائج بیان کیے جو یقینی طور پر سب کے لیے ہی حیران کن ہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے دوران ماہرین کے سامنے یہ بات بھی آئی کہ جو لوگ ہمیشہ اپنے کام دیر سے کرتے یا کسی بھی جگہ دیر سے پہنچتے ہیں وہ خوش مزاج ہوتے ہیں۔ [ 143 more words ]

انگلینڈ: آکسفورڈ یونیورسٹی نے حال ہی میں دلچسپ تحقیق کی جس میں بتایا گیا ہے کہ ہر جگہ دیر سے پہنچنے والے لوگوں کی عمر لمبی ہوتی ہے۔ اس سے قبل آپ نے وقت کی پابندی کے حو...

پرتھ: (سب نیٹورک) پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں کامیابی کے ساتھ آسٹریلین کرکٹ ٹیم دو ہزار انیس کا خاتمہ کسی شکست کے...
09/11/2019

پرتھ: (سب نیٹورک) پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں کامیابی کے ساتھ آسٹریلین کرکٹ ٹیم دو ہزار انیس کا خاتمہ کسی شکست کے بغیر کرنے میں کامیاب رہی اور کینگرو کپتان آرون فنچ کا کہنا ہے کہ ٹیم کی حیثیت سے کھیل میں بہتری کا سلسلہ جاری رکھنا انتہائی اہم بات ہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم سے دوستانہ انداز سے ہاتھ ملانے کے بعد گزشتہ روز آرون فنچ کا کہنا تھا کہ انہیں اپنے ساتھی کھلاڑیوں پر فخر ہے جنہوں نے گزشتہ چند ہفتوں کے دوران جس انداز سے بہترین کرکٹ کھیلی اسے متاثر کن بھی کہا جا سکتا ہے۔ [ 177 more words ]

پرتھ: (سب نیٹورک) پاکستان کیخلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں کامیابی کے ساتھ آسٹریلین کرکٹ ٹیم دو ہزار انیس کا خاتمہ کسی شکست کے بغیر کرنے میں کامیاب رہی اور کینگرو کپتان آرو...

لندن : معروف گلوکارراحت فتح علی خان کا کہنا ہے گانا ایسا ہونا چاہیئے جولوگوں کو برسوں تک یاد رہے نہ کہ آئے اور چلاجائے ...
09/11/2019

لندن : معروف گلوکارراحت فتح علی خان کا کہنا ہے گانا ایسا ہونا چاہیئے جولوگوں کو برسوں تک یاد رہے نہ کہ آئے اور چلاجائے اورکسی کو پتہ ہی نہ چلے۔ ایک انٹرویو میں راحت فتح علی خان نے موجودہ دور میں بننے والے گانوں کے متعلق اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ گانا وہ ہوتا ہے جولوگوں کو یاد رہے۔ آپ اسے گانا نہیں کہہ سکتے جو آیا اورسرکے اوپرسے گزرکرچلا گیا۔میں یہ بات خود کے لیے بھی کہہ رہاہوں کہ موسیقی اس طرح ترتیب دینی چاہیئے کہ وہ لوگوں کویاد رہے۔ [ 47 more words ]

لندن : معروف گلوکارراحت فتح علی خان کا کہنا ہے گانا ایسا ہونا چاہیئے جولوگوں کو برسوں تک یاد رہے نہ کہ آئے اور چلاجائے اورکسی کو پتہ ہی نہ چلے۔ ایک انٹرویو میں راحت فت...

متحدہ عرب امارات (یواے ای)کی جانب سے سماجی رابطوں کی مقبول ایپ ’واٹس ایپ‘ کے کالنگ فیچر پر عائد پابندی اٹھانے پر غورکیا ...
09/11/2019

متحدہ عرب امارات (یواے ای)کی جانب سے سماجی رابطوں کی مقبول ایپ ’واٹس ایپ‘ کے کالنگ فیچر پر عائد پابندی اٹھانے پر غورکیا جارہا ہے جس کے بعد وہاں رہنے والے افراد بھی واٹس ایپ کالز کی سہولت سے مستفید ہوسکیں گے۔ خلیجی اخبار کے مطابق یو اے ای کے حکام کی جانب سے واٹس ایپ کالز سروس پرجلد پابندی اٹھانے پر غور کیا جارہا ہے۔ [ 123 more words ]

متحدہ عرب امارات (یواے ای)کی جانب سے سماجی رابطوں کی مقبول ایپ ’واٹس ایپ‘ کے کالنگ فیچر پر عائد پابندی اٹھانے پر غورکیا جارہا ہے جس کے بعد وہاں رہنے والے افراد بھی وا....

لاہور: (سب نیٹورک) کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی، ورلڈ‌ کپ سرکل اسٹائل 12 سے 18 جنوری تک پاکستان میں‌ کھیلا ...
09/11/2019

لاہور: (سب نیٹورک) کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی، ورلڈ‌ کپ سرکل اسٹائل 12 سے 18 جنوری تک پاکستان میں‌ کھیلا جائے گا. تفصیلات کے مطابق پاکستان کو کبڈی ورلڈ‌ کپ کی میزبانی مل گئی ہے جس کے میچز لاہور، فیصل آباد، ننکانہ صاحب اور کرتارپور میں‌ کھیلے جائیں‌ گے، ٹورنامنٹ میں‌ شرکت کے لیے 9 ٹیمیں‌ کوالیفائی کرچکی ہیں. [ 145 more words ]

لاہور: (سب نیٹورک) کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل گئی، ورلڈ‌ کپ سرکل اسٹائل 12 سے 18 جنوری تک پاکستان میں‌ کھیلا جائے گا. تفصیلات کے مطابق پاکستان کو کبڈی ورلڈ‌ ک...

قوام متحدہ کے آزاد پینل نے سابق مصری صدر محمد مرسی کی وفات کو مصری حکومت کی حراست میں قتل قرار دے دیا۔ ماہرین کے پینل نے...
09/11/2019

قوام متحدہ کے آزاد پینل نے سابق مصری صدر محمد مرسی کی وفات کو مصری حکومت کی حراست میں قتل قرار دے دیا۔ ماہرین کے پینل نے کہا کہ محمد مرسی کو تورا جیل میں پانچ سال تک سفاکانہ حالت میں قید رکھا گیا،انھیں ذیابیطس اور ہائی بلڈ پریشر کی بیماریاں تھیں۔ پینل نے کہا کہ ان کی تیزی سے گرتی ہوئی صحت سے متعلق خبردار کرنے کے باوجود انھیں زندگی بچانے والے اقدامات سے محروم رکھا گیا۔ [ 134 more words ]

قوام متحدہ کے آزاد پینل نے سابق مصری صدر محمد مرسی کی وفات کو مصری حکومت کی حراست میں قتل قرار دے دیا۔ ماہرین کے پینل نے کہا کہ محمد مرسی کو تورا جیل میں پانچ سال تک سفا...

Address

Gulberg
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SAB News Network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share