Pak Public Point Official

Pak Public Point Official ہمارے پیچ کو لائک کریں شکریہ

03/04/2026

آسمان پر اللہ پاک کا نام

18/03/2026

غریب اور یتیم بچوں میں عیدی تقسیم

16/03/2026

"Humanity still exists ❤️ Helping poor women"




15/03/2026
15/03/2026

Ma Shadi Karna Chahti Hu | New Rishta

قصور کی 18 سالہ زینب کا انوکھا فیصلہ : 35 سالہ نابینا نوجوان سے شادی کر لی ۔۔۔ وجہ ایسی کہ آپ بھی لڑکی کے جذبے کی داد دی...
15/03/2026

قصور کی 18 سالہ زینب کا انوکھا فیصلہ : 35 سالہ نابینا نوجوان سے شادی کر لی ۔۔۔ وجہ ایسی کہ آپ بھی لڑکی کے جذبے کی داد دیں گے ۔۔۔۔ندیم اور انکے 2 اور بھائی پیدائشی نابینا ہیں انکے والدین وفا پا چکے ہیں اور کوئی بہن بھی نہیں ، انکے پاس اپنا مکان ہے ، آنکھوں سے محروم ہونے کی وجہ سے کوئی کام نہیں کرسکتے اور ہر وقت گھر یا محلے میں رہتے ہیں ، 35 سالہ ندیم بڑے جب کہ دو بھائی چھوٹے ہیں ، علاقے کے لوگ مستحق جان کر انکی ماہانہ مدد کر دیتے ہیں جس سے انکے رزق کا سامان ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔ ندیم صاحب نے علاقے کے ایک بزرگ کی منت کی کہ اگر کسی نابینا یا معذور لڑکی کے ساتھ انکی شادی ہو جائے تو کم از کم انکے گھر کا چولہا جل پڑے گا اور دیگر چھوٹے موٹے کاموں میں بھی آسانی ہو جائے گی ۔۔۔ ان بزرگ نے چند مزید لوگوں کے علاوہ زینب کے والد سے بھی بات کی ، جب زینب کو اس بات کا پتہ چلا کہ اسکے لیے ایک نابینا شخص کا رشتہ آیا ہے جسکے دو بھائی بھی نابینا ہیں تو اسکے دل میں یہ خیال پیدا ہوا کہ زندگی تو ویسے بھی گزر جانی ہے کیوں نہ ان دکھی لوگوں کا سہارا بن کر گزار لی جائے ، زینب کو سہیلیوں نے مشورہ دیا کہ نابینا سے شادی نہ کرو تم جوان ہو خوبصورت ہو تمہیں اچھا بھلا رشتہ مل جائے گا مگر اس نے والدہ کو کہہ کر رضامندی ظاہر کی اور بتایا کہ اب اس رشتے میں میری خوشی شامل ہے ۔ یوں زینب اور ندیم کی شادی ہو گئی اور اب وہ ایک ساتھ زندگی گزار رہے ہیں ۔ 35 سالہ نابینا ندیم نے اپیل کی ہے کہ اسکی خواہش ہے وہ اپنی اس بیوی کواپنی آنکھوں سے دیکھے۔ مخیر حضرات اگر اسکا اور اسکے بھائیوں کا علاج کروا سکیں تو وہ ساری زندگی انہیں دعائیں دیں گے۔۔
ساجد عثمانی کا ٹویٹ

12/03/2026

زیادہ سے زیادہ شئر کریں

12/03/2026

new story

08/03/2026

امام مسجد کی بیٹی کی کہانی

05/03/2026

امیر لڑکی کا رشتہ دوبئ میں اپنے سیلون ہے لاکھوں کماتی ہو

05/03/2026

روزہ کے حالت میں ایک ماں کی فریاد

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Public Point Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share