
31/03/2024
وائرل کردو 🙏ایک طرف کرکٹ میچ والوں پر پیسوں کی برسات اور دوسری طرف گزشتہ ایک ماہ میں ہی دو مختلف ممالک کے عالمی مقابلوں میں پوزیشن لینے والے ننھے قاری کی حوصلہ افزائی کے لیے کیا اقدام کیا گیا 🤔🤔
ایسا ملک جو بنا ہی اسلام کے نام پر تھا اس میں اتنا تضاد 🥲🥲
🥲