01/02/2025
لاہور پریس کلب میں ڈیف اینڈ ڈم ویلفیئر سوسائٹی شاہدرہ لاہور کی طرف سے
پر امن احتجاج کا انعقاد کیا گیا جس میں بھرپور میڈیا حضرات نے شرکت کی بالخصوص سوشل ایکٹوسٹ فلنتھرو پسٹ نعمان محمود ملک اور ماہر تعلیم پروفیسر مِس کاظمی صاحبہ نے کی ان کا یہ کہنا تھا کہ مریم نواز صاحبہ ان سے ملیں ان کے مطالبات کو پورا کریں انکی مالی معاونت اور ان کو سہولیات فراہم کریں جو انکا بنیادی حق ہے وہ انہیں دیئے جائیں