M Nawaz Ansari

M Nawaz Ansari Allah is Great Media is Mirror in World

21/06/2026

سائنسدانوں نے سمندر کی گہرائیوں میں رہنے والی نایاب اور عجیب الخلقت گوبلن شارک Goblin Shark کی پہلی واضح ویڈیو ریکارڈ کر لی ہے۔ بڑی ناک اور پھیلے ہوئے جبڑوں کی وجہ سے اسے دنیا کی بدصورت ترین شارک بھی کہا جاتا ہے۔
ماہرین کے مطابق یہ شارک تقریباً 12 کروڑ 50 لاکھ سال سے زمین پر موجود ہے، اسی لیے اسے "لونگ فوسل" بھی کہا جاتا ہے۔ گوبلن شارک عام طور پر 2 ہزار میٹر سے زائد گہرائی میں رہتی ہے اور شکار کے وقت اپنے جبڑوں کو انتہائی تیزی سے آگے نکال کر شکار کو دبوچ لیتی ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ سمندر کی اتنی گہرائی میں اس نایاب شارک کی ویڈیو ریکارڈ کرنا ایک اہم سائنسی کامیابی ہے، جبکہ اس تحقیق کے نتائج حال ہی میں شائع کیے گئے ہیں۔

19/02/2026

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M Nawaz Ansari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category