09/05/2025
کل بروز ہفتہ، 10 مئی 2025ء
جامعہ الحسین منہاج القرآن اسلامک سنٹر، رضوان گارڈن لاہور
میں تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی۔
یہ فیصلہ پاک و ہند کی حالیہ کشیدہ صورتحال کے پیشِ نظر طلباء و طالبات کی حفاظت کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
تمام بچوں اور والدین سے گزارش ہے کہ وہ احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور امن و سلامتی کے لیے دعاگو رہیں۔
ان شاء اللہ کلاسز کا باقاعدہ آغاز پیر، 12 مئی 2025ء سے ہوگا۔
منجانب:
جامعہ الحسین منہاج القرآن اسلامک سنٹر، رضوان گارڈن لاہور