Transport TV

Transport TV A news channel providing information about the latest transport news with responsibility.

28/08/2025
26/08/2025

ہیلمٹ کا استعمال۔۔محفوظ سفر کی ضمانت

23/08/2025

لیپاری ہوٹل تا فاروق شہید چوک تمام قسم کے رکشہ جات کا داخلہ دن 12 بجے تا رات 8 ممنوع ہے!

17/08/2025

Sania bus accident on motorway 🛣

12/08/2025

ٹرانسپورٹ کمپنیوں اور ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشنزکا عصمت اللہ خان نیازی کی صدارت میں اجلاس۔

ٹرانسپورٹرزکا ظالمانہ اقدامات کے خلاف لاہور کے داخلی خارجی راستوں کو بند کرنے کا اعلان
لاہور میں اڈا پرچی کے علاوہ 16 فیصد پی آر اے ٹیکس وصولی کی شدید مذمت۔

موٹروے پولیس کی طرف سے ناجائز چلان جرمانوں ،حادثہ کیصورت میں کمپنیوں پرموٹروےاستعمال کرنےکی بندش کی مذمت۔

130پرمسافروں کی کال پر ناانصافی پر مبنی یکطرفہ کارروائی ، موٹر وے پٹرولنگ پولیس کے ظالمانہ رویہ پر غور ۔

۔ ٹھوکر پر سٹاپ کی بندش، این ایچ اے ٹول پلازہ میں اضافہ کی مذمت۔

،لاہور ملتان روٹ پر این ایچ اے کی ناجائز ٹیکس وصولی، ٹریفک پولیس کےچالان جرمانے۔ ڈرائیوروں پر ایف آئی آر ظالمانہ اقدام قرار۔

،لاہور میں اڈا پرچی کے علاوہ 16 فیصد پی آر اے ٹیکس وصولی کی شدید مذمت۔
۔ٹرانسپورٹ دشمن پالیسیوں کے خلاف قانونی راستے، بیوروکریسی سے رابطوں کا فیصلہ۔

۔سید سجاد حسین شاہ، بلو بٹ، چوہدری صدیق، ملک ندیم حسین،
حاجی خالد، ملک اعجاز، نجف خان نیازی،حاجی شیر علی، شفاعءاللہ خان نیازی۔

،محمد باسط، فیصل امین، چوہدری اعجاز، کرنل طارق، بابا رحمت، دانش منظور بلوچ۔
ایچ ایم جہانگیر حاجی امین، میاں خان بلوچ ودیگر کی اجلاس میں شرکت ۔
Transport TV

سعودی عرب میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پی...
27/07/2025

سعودی عرب میں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر سے تعلق رکھنے والے 13 افراد کا قافلہ عرفات سے مدینہ کی جانب سفر کر رہا تھا۔ ٹرانسپورٹ ٹی وی

(*ٹرانسپورٹ ٹی وی*) پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت، سروس کے معیار میں بہتری اور ریونیو میں اضافے کے لیے مزید 11 ٹرین...
19/07/2025

(*ٹرانسپورٹ ٹی وی*) پاکستان ریلویز نے مسافروں کی سہولت، سروس کے معیار میں بہتری اور ریونیو میں اضافے کے لیے مزید 11 ٹرینوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان میں ہزارہ ایکسپریس، بہاؤالدین ذکریا، ملت ایکسپریس، راول، بدر، غوری، راوی، تھل ایکسپریس، فیض احمد فیض، موہنجوداڑو اور سبک خرام شامل ہیں۔ متعلقہ کمپنیوں سے بڈز جمع کروانے کی آخری تاریخ *12 اگست 2025* مقرر کی گئی ہے۔ یہ اقدام ریلوے کی جدید کاری اور مسافروں کو بہتر سفر فراہم کرنے کی پالیسی کا حصہ ہے۔

*برطانیہ نے چار سال بعد پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔* یہ پابندی 2020 میں سابق وزیر ہوابازی غلام سرور ...
18/07/2025

*برطانیہ نے چار سال بعد پاکستانی ایئرلائنز پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔* یہ پابندی 2020 میں سابق وزیر ہوابازی غلام سرور خان کے بیان پر لگائی گئی تھی، جس میں انہوں نے پائلٹس کی ڈگریوں کو جعلی قرار دیا تھا۔ اس اقدام سے پاکستان کو اربوں روپے کا نقصان ہوا۔ اب برطانوی سول ایوی ایشن نے پاکستان کو سیفٹی لسٹ سے نکال دیا ہے، اور فضائی آپریشن کی اجازت مرحلہ وار دی جائے گی

لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں آگ بھڑک اٹھی۔*ٹرانسپورٹ ٹی وی*  نے رپورٹ کیا کہ بدھ کی صبح لاہور کے علا...
17/07/2025

لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں آگ بھڑک اٹھی۔
*ٹرانسپورٹ ٹی وی* نے رپورٹ کیا کہ بدھ کی صبح لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کارگو ایریا میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔

اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ اور ریسکیو کی کم از کم آٹھ گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پانے کے لیے آپریشن شروع کر دیا۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

پنجاب یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آئی ای آر انسٹیٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروےپولیس کےتعاون سےIs...
18/03/2025

پنجاب یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آئی ای آر انسٹیٹیوٹ آف
ایجوکیشن اینڈ ریسرچ میں نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروےپولیس کےتعاون سےIst روڈ سیفٹی تھیم پارک کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی ۔ جس کےمہمانِ خصوصی:پروفیسر ملک محمد احمد
،ڈاکٹر محمد علی (وائس چانسلر یونیورسٹی آف پنجاب)
ڈی آئی جی نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سید فرید علی
،ایس پی عاطف شہزاد سیکٹر کمانڈر N-5 CI اوکاڑہ
ایس پی شہباز عالم، سیکٹر کمانڈر ایم سی آئی تھے جبکہ
ایس پی او شہزاد یوسف، انچارج MEU‏ اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔ آئی ای آر ڈیپارٹمنٹ کے گراؤنڈ میں بچیوں نے سائیکلنگ 🚴 کا مظاہرہ کیا بعدازاں وحید شہید ہال میں تقریب منعقد ہوئی۔ جس سے نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس کے ۔ ڈی۔ آئی جی سید فرید احمد ودیگر نے خطاب کیا۔ڈی آئی جی موٹروے نے اپنے خطاب میں ٹریفک قوانین ،ہیلمٹ و سیٹ بیلٹ کے استعمال اس کی اہمیت اورسیف ڈرائیونگ کے بارے میں بھی بتایا ۔ اس موقع پر انہوں نے سوالات کے جوابات بھی دیے ۔ تقریب کے آخر میں آئی ای آر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ڈی آئی جی اور دیگر افسران کو شیلڈیں پیش کی گئی۔جبکہ ہائی ویز اینڈ موٹروے کی جانب سے ڈائریکٹر آئی ای آر کو بھی شیلڈ پیش کی گئی

انا للہ وانا الیہ راجعون
14/03/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون

Happy independence dayDaily: nawa-e-transport newspaper 14 aug 2024
14/08/2024

Happy independence day
Daily: nawa-e-transport newspaper 14 aug 2024

Address

Lahore
5400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Transport TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Transport TV:

Share

Our Story

A news channel providing credible, reliable information about the latest news with responsibility. TRANSPORT NEWS network keeps its audience informed