POET ILYAS

POET ILYAS Sabr Kiya karo or sharbat piya karo

02/08/2025

ڈینگی وائرس کی بیماری عام ہے ،
ڈینگی مچھر پیدا کرنے میں انسانی غفلت شامل ہے، جس کیلئے عوام کو مکمل آگاہی کی ضرورت ہے

الحمدللہ ایک مسلمان کا آدھا ایمان نصف صفائی ہے
عوام سستی و کاہلی کی ایسی بھینٹ چڑھ چکی ہے کہ اپنے تمام کام سیاست دانوں کے قندوں پر رکھ دیے ہیں اب تو لگتا ہے وہ دور قریب ہے کہ عوام ووٹ کے لالچ میں حکمرانوں سے نوالہ موں میں ڈالنے کیلئے سرکاری نمائندے مقرر کرنے کو کہے گی،
خدا کی مخلوق ہم جتنی زمیں داریاں حکومت کے قندوں پر رکھیں گے اتنے ہی ٹیکس عوام پر لگیں گے سیاستدانوں کو بھی عوام کا اتناہی خون چوسنے کاموقع میسر ہو گا، اور یہ موقع اس وقت مہنگائی اور عوامی غفلت کی صورت میں مجود ہے
ہمیں اپنے نصف ایمان یعنی صفائی ستھرائی پر مکمل توجہ دینی چاہیے اور ہر کام کی عمید حکومت پر رکھنے کی بجائے اپنے کرنے والے کام خود کرنے چاہئیں

کہیں بھی ہوا والی جگہ پر کھڑے پانی میں مچھر مادہ انڈے دیتی ہے ، پریندوں والے برتن ٹائر، ائرکنڈیشن کا پانی ، پانی والی ٹینکی جسکا ڈھکن کھلا یا ٹوٹا ہوا ہو، اور کوئی بھی ایسی جگہ جہاں مادہ مچھر کو پانی میں انڈے دینے کی سہولت میسر ہو مچھر پیدا ہو سکتا ہے، مچھر کے بچے 4 سے 7 دن میں بالغ ہونے کی عمر مکمل کر لیتے ہیں، جس کہ بعد نر مچھر اپنی خوراک کیلئے پودوں کا رس استعمال کرتا ہے اور پندرہ (15) سے 20 دن تک زندہ رہتا ہے ،
جبکہ مادہ مچھر کو انڈے دینے کیلئے خوراک میں جانداروں کے خون کی ضرورت پرتی ہے اور 3 مہینوں تک زندہ رہتی ہے
یاد رہے مچھر کے بچے بالغ ہونے سے پہلے تک 4 دن پانی کے اندر رہتے ہیں احتیات کریں کہیں لا علمی سے آپ مچھر کی افزائش تو نہیں کر رہے
احتات ہی نجات ہے

27/07/2025

Alfaazon ka jadoo, jazbaat ka izhar yahan sab kuch milega. Hamari website Urdu Shayari ke deewanon ke liye aik khaas jagah hai. Yahan aapko milti hai romantic, sad, dard bhari, aur classical urdu...

27/07/2025
27/07/2025
22/07/2025
https://rplg.co/1fbeab4b
21/07/2025

https://rplg.co/1fbeab4b

URDU' poetry' shayari' Ghazal sad, staus, emotional, lines'Dhoond mat har wajood se bahaana-e-ranjishSaaya-e-fitrat mein ...

06/07/2025

Address

Lahore
51052

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when POET ILYAS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category