02/11/2024
محکمہ ایل ڈی اے کے سرکاری ملازمین دوران ڈیوٹی قماش بازی میں مصروف، عوام کے ٹیکس سے تنخواہ لینے والے ملازمین عام عوام کو زلیل کرنے لگے، دوران ڈیوٹی سرکاری ملازمین سرکاری دفتر کے اندر قماش بازی میں مصروف، جبکہ متعلقہ افسران بھی غائب، سائیلین دفتر کے باہر زلیل و خوار ہونے لگے ان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب اور ڈائریکٹر ایل ڈی اے کی لاپرواہی کا نتیجہ ہے کہ ہم زلیل ہو رہے ہیں اور سرکاری ملازمین دفتر میں بیٹھ کر قماش بازی کر رہے ہیں