Abdullah Anas VlogsOfficial

Abdullah Anas VlogsOfficial Welcome to "Abdullah Anas Vlogs Official"! Dive into thrilling and hilarious episodes. Thank you

Join us for fun and heartwarming moments. Subscribe for , content. together!

"❌ اب ربڑ کے دستانے پھاڑنے اور ہاتھوں کو خراب ہونے سے پریشان مت ہوں! 💖ہاتھوں کو خوبصورت رکھتے ہوئے برتن چمکائیے — طویل، ...
20/12/2025

"❌ اب ربڑ کے دستانے پھاڑنے اور ہاتھوں کو خراب ہونے سے پریشان مت ہوں! 💖
ہاتھوں کو خوبصورت رکھتے ہوئے برتن چمکائیے — طویل، مضبوط اور پائیدار Silicone Kitchen Gloves 🧤✨"

"👆 یہ پوسٹ صرف اُن لوگوں کے لیے ہے جو گھر کے کام کرتے ہوئے اپنے ہاتھوں کو بچانا چاہتے ہیں!

کیا آپ بھی یہ پریشانیاں روزانہ برداشت کر رہے ہیں؟ 😣

1️⃣ برتن دھوتے ہوئے ہاتھوں کا خشک، کھردرا اور بے جان ہو جانا — ڈٹرجنٹ اور گرم پانی جلد کی نمی چُرا لیتے ہیں۔
2️⃣ ربڑ کے دستانے صرف 2-4 بار استعمال میں پھٹ جاتے ہیں — بار بار خریدنے کی تکلیف اور پیسے کا ضیاع۔
3️⃣ پانی آستینوں میں چلا جاتا ہے — دستانے چھوٹے ہوتے ہیں، کہنی تک نہیں آتے، جس سے کپڑے بھیگ جاتے ہیں۔
4️⃣ ہاتھ پھسلنے کی وجہ سے پیالے، گلاس گر کر ٹوٹ جاتے ہیں — نقصان الگ، چوٹ لگنے کا خطرہ الگ۔
5️⃣ ناخن ٹوٹنا یا رنگ پھیکا پڑنا — کیمیکلز ناخنوں کو کمزور کر دیتے ہیں۔

💖 اب ان تمام مسائل کا حل آ گیا ہے!

ہم لے کر آئے ہیں “پرفیکٹ سلیکان ڈش واشنگ گلووز” — جو گھریلو خواتین اور مردوں کا بہترین ساتھی بن جائیں گے۔

✨ ان کی خاص خوبیاں:

✅ لمبے اور مکمل کور — کہنی تک ڈھک لیں، آستین گیلی ہونے کا ختم۔
✅ ناقابلِ پھاڑ — مضبوط سلیکان سے بنے، مہینوں چلیں گے۔
✅ پھسلن روکنے والی گرپ — برتن ہاتھ سے نہیں گرے گا، حفاظت یقینی۔
✅ ایک سائز سب فٹ — مرد و خواتین دونوں کے لیے آرام دہ۔
✅ کیمیکل رزسٹنٹ — تیزابیت والے کلینرز سے بھی نہیں گھلیں گے۔
✅ آسان دھلائی — صرف پانی سے دھو کر صاف، بدبو نہیں رہتی۔
✅ خوبصورت رنگ — کچن میں بھی اسٹائل دکھائیں۔

📦 پیکیج میں کیا ملے گا؟

· 1x Silicone Dish Washing Gloves (لمبے)
· رنگ: ملٹی کلر (اپنی پسند کا رنگ بتا سکتے ہیں)
· سائز: فری سائز (سب کے لیے)

📞 کیسے آرڈر کریں؟

صرف 1190 روپے میں گھریلو مصیبتوں سے نجات پائیں!
ابھی واٹس ایپ پر “Gloves آرڈر” لکھ کر بھیجیں اور اپنا نام، پتہ اور رنگ بتائیں۔

واٹس ایپ نمبر: +92 3099661554

⚠️ اہم معلومات:

· دستانے سلیکان کے بنے ہوئے ہیں، ربڑ کے نہیں۔
· ہاتھ سے ماپنے میں 1-3 سینٹی میٹر کا فرق ہو سکتا ہے۔
· روشنی اور موبائل اسکرین کے اثر سے رنگ میں معمولی فرق ہو سکتا ہے۔

🎁 خصوصی آفر (صرف پہلے 20 گاہکوں کے لیے):

آج آرڈر کرنے پر "کپڑے دھونے کا معیاری مسالا" مفت!
گھر بیٹھے حفاظت، صفائی اور تحفہ تینوں حاصل کریں۔ 🛍️

"اپنے ہاتھوں کی حفاظت بھی، خوبصورتی بھی — اب گھر کا کام بوجھ نہیں، pleasure بن جائے گا!" 💐

✅ کیش آن ڈیلیوری دستیاب ہے۔
✅ واٹس ایپ پر تصویر دیکھ کر آرڈر کر سکتے ہیں۔
✅ گھر بیٹھے 3-5 دن میں ڈیلیوری۔

فون اُٹھائیں اور ابھی "میں گلوزز آرڈر کرنا چاہتا/چاہتی ہوں" لکھ کر بھیجیں۔

اللہ آپ کے گھر کو صاف اور ہاتھوں کو محفوظ رکھے! 💖
شکریہ۔"**

31/12/2024
24/12/2024

Hello Pakistani

22/12/2024

ترجمہ سورۃ الفاتحہ|| Translation of Surah Fatihaمفتی سجاد الٰٰہی صاحبMUFTI SAJJAD ELAHI SAHIBمزید اسلامی معلومات کو سیکھنے کیلئے ہما رے چینل کو سبسکرائب فرم...

*لباب القرآن اکیڈمی* (آن لائن) میں خوش آمدید!🌹🌹🌹 *قال عمر بن الخطاب* رضی اللہ عنہ: تعلموا العربیۃ فانھا من دینکم *ترجمہ:...
16/12/2024

*لباب القرآن اکیڈمی* (آن لائن)
میں خوش آمدید!🌹🌹🌹

*قال عمر بن الخطاب* رضی اللہ عنہ: تعلموا العربیۃ فانھا من دینکم

*ترجمہ:* عربی زبان سیکھو کیونکہ یہ تمہارے دین کی زبان ہے۔

*_الحمدللہ_* *لباب القرآن اکیڈمی* ( آن لائن) سکولز،کالجز، مدارس و یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات کو عربی زبان کو سکھانے کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ تاکہ مسلمانان اپنی اسلامی زبان کو سیکھ کر قرآن مجید و حدیث نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو سمجھیں اور عمل پیرا ہوں۔

اس لحاظ سے لباب القرآن اکیڈمی عربی کے ذیل میں دیے گئے 2 کورسز کروا رہی ہے:
*1 ۔* عربی گرائمر و قرآنی عربی
*2* سپوکن عربی

اگر آپ درج بالا کورسز میں کوئی کرنا چاہتے ہیں تو جواب میں *"ہاں" لکھ* کر مطلع فرمائیں۔

*لباب القرآن اکیڈمی*(آن لائن)
رابطہ نمبر: +923314838737
+923284063860

30/10/2024

*📖زندگی بدلنے والے اقوال زریں:*

100 *مختصر مگر انتہائی موثر پیغام* قران سے

*1 گفتگو کے دوران بدتمیزی نہ کیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 83

*2 غصے کو قابو میں رکھو*
سورۃ آل عمران ، آیت نمبر 134

*3 دوسروں کے ساتھ بھلائی کرو،*
سورۃ القصص، آیت نمبر 77

*4 تکبر نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 23

*5 دوسروں کی غلطیاں معاف کر دیا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 22

*6 لوگوں کے ساتھ آہستہ بولا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*7 اپنی آواز نیچی رکھا کرو،*
سورۃ لقمان، آیت نمبر 19

*8 دوسروں کا مذاق نہ اڑایا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 11

*9 والدین کی خدمت کیا کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*‏10 والدین سے اف تک نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 23

*11 والدین کی اجازت کے بغیر ان کے کمرے میں داخل نہ ہوا کرو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 58

*12 لین دین کا حساب لکھ لیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 282

*13 کسی کی اندھا دھند تقلید نہ کرو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 36

*14 اگر مقروض مشکل وقت سے گزر رہا ہو تو اسے ادائیگی کے لیے مزید وقت دے دیا کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 280

*15 سود نہ کھاؤ،*
سورۃ البقرة ، آیت نمبر 278

*16 رشوت نہ لو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 42

*17 وعدہ نہ توڑو،*
سورۃ الرعد، آیت نمبر 20

*‏18 دوسروں پر اعتماد کیا کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*19 سچ میں جھوٹ نہ ملایاکرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 42

*20 لوگوں کے درمیان انصاف قائم کیا کرو،*
سورۃ ص، آیت نمبر 26

*21 انصاف کے لیے مضبوطی سے کھڑے ہو جایا کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

*22 مرنے والوں کی دولت خاندان کے تمام ارکان میں تقسیم کیاکرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 8

*23 خواتین بھی وراثت میں حصہ دار ہیں،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 7

*24 یتیموں کی جائیداد پر قبضہ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 2

*‏25 یتیموں کی حفاظت کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 127

*26 دوسروں کا مال بلا ضرورت خرچ نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 6

*27 لوگوں کے درمیان صلح کراؤ،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 10

*28 بدگمانی سے بچو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*29 غیبت نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*30 جاسوسی نہ کرو،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*31 خیرات کیا کرو،*
سورۃ البقرة، آیت نمبر 271

*32 غرباء کو کھانا کھلایا کرو*
سورة المدثر، آیت نمبر 44

*33 ضرورت مندوں کو تلاش کر کے ان کی مدد کیا کرو،*
سورة البقرۃ، آیت نمبر 273

*34 فضول خرچی نہ کیا کرو،*
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 67

*‏35 خیرات کرکے جتلایا نہ کرو،*
سورة البقرۃ، آیت 262

*36 مہمانوں کی عزت کیا کرو،*
سورۃ الذاريات، آیت نمبر 24-27

*37 نیکی پہلے خود کرو اور پھر دوسروں کو تلقین کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر44

*38 زمین پر برائی نہ پھیلایا کرو،*
سورۃ العنكبوت، آیت نمبر 36

*39 لوگوں کو مسجدوں میں داخلے سے نہ روکو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 114

*40 صرف ان کے ساتھ لڑو جو تمہارے ساتھ لڑیں،*
سورة البقرة، آیت نمبر 190

*41 جنگ کے دوران جنگ کے آداب کا خیال رکھو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 190

*‏42 جنگ کے دوران پیٹھ نہ دکھاؤ،*
سورة الأنفال، آیت نمبر 15

*43 مذہب میں کوئی سختی نہیں،*
سورة البقرة، آیت نمبر 256

*44 تمام انبیاء پر ایمان لاؤ،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 150

*45 حیض کے دنوں میں مباشرت نہ کرو،*
سورة البقرة، آیت نمبر، 222

*46 بچوں کو دو سال تک ماں کا دودھ پلاؤ،*
سورة البقرة، آیت نمبر، 233

*47 جنسی بدکاری سے بچو،*
سورة الأسراء، آیت نمبر 32

*48 حکمرانوں کو میرٹ پر منتخب کرو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 247

*49 کسی پر اس کی ہمت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالو،*
سورة البقرة، آیت نمبر 286

*50 منافقت سے بچو،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 14-16

*‏51 کائنات کی تخلیق اور عجائب کے بارے میں گہرائی سے غور کرو،*
سورة آل عمران، آیت نمبر 190

*52 عورتیں اور مرد اپنے اعمال کا برابر حصہ پائیں گے،*
سورة آل عمران، آیت نمبر 195

*53 بعض رشتہ داروں سے شادی حرام ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 23

*54 مرد خاندان کا سربراہ ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 34

*55 بخیل نہ بنو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 37

*56 حسد نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 54

*57 ایک دوسرے کو قتل نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 29

*58 فریب (فریبی) کی وکالت نہ کرو،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 135

*‏59 گناہ اور زیادتی میں دوسروں کے ساتھ تعاون نہ کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2

*60 نیکی میں ایک دوسری کی مدد کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 2

*61 اکثریت سچ کی کسوٹی نہیں ہوتی،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 100

*62 صحیح راستے پر رہو،*
سورۃ الانعام، آیت نمبر 153

*63 جرائم کی سزا دے کر مثال قائم کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 38

*64 گناہ اور ناانصافی کے خلاف جدوجہد کرتے رہو،*
سورۃ الانفال، آیت نمبر 39

*65 مردہ جانور، خون اور سور کا گوشت حرام ہے،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 3

*‏66 شراب اور دوسری منشیات سے پرہیز کرو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

*67 جوا نہ کھیلو،*
سورۃ المائدۃ، آیت نمبر 90

*68 ہیرا پھیری نہ کرو،*
سورۃ الاحزاب، آیت نمبر 70

*69 چغلی نہ کھاؤ،*
سورۃ الھمزۃ، آیت نمبر 1

*70 کھاؤ اور پیو لیکن فضول خرچی نہ کرو،*
سورۃ الاعراف، آیت نمبر 31

*71 نماز کے وقت اچھے کپڑے پہنو،*
سورۃ الاعراف، آیت نمبر 31

*72 آپ سے جو لوگ مدد اور تحفظ مانگیں ان کی حفاظت کرو، انھیں مدد دو،*
سورۃ التوبۃ، آیت نمبر 6

*73 طہارت قائم رکھو،*
سورۃ التوبۃ، آیت نمبر 108

*74 اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو،*
سورۃ الحجر، آیت نمبر 56

*‏75 اللہ نادانستگی میں کی جانے والی غلطیاں معاف کر دیتا ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 17

*76 لوگوں کو دانائی اور اچھی ہدایت کے ساتھ اللہ کی طرف بلاؤ،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 125

*77 کوئی شخص کسی کے گناہوں کا بوجھ نہیں اٹھائے گا،*
سورۃ فاطر، آیت نمبر 18

*78 غربت کے خوف سے اپنے بچوں کو قتل نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 31

*79 جس چیز کے بارے میں علم نہ ہو اس پر گفتگو نہ کرو،*
سورۃ النحل، آیت نمبر 36

*‏80 کسی کی ٹوہ میں نہ رہا کرو (تجسس نہ کرو)،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 12

*81 اجازت کے بغیر دوسروں کے گھروں میں داخل نہ ہو،*
سورۃ النور، آیت نمبر 27

*82 اللہ اپنی ذات پر یقین رکھنے والوں کی حفاظت کرتا ہے،*
سورۃ یونس، آیت نمبر 103

*83 زمین پر عاجزی کے ساتھ چلو،*
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 63
*84 اپنے حصے کا کام کرو۔ اللہ، اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور مومنین تمہارا کام دیکھیں گے۔*
سورة توبہ، آیت نمبر 105

*85 اللہ کی ذات کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو،*
سورۃ الکہف، آیت نمبر 110

*‏86 ہم جنس پرستی میں نہ پڑو،*
سورۃ النمل، آیت نمبر 55

*‏87 حق (سچ) کا ساتھ دو، غلط (جھوٹ) سے پرہیز کرو،*
سورۃ توبہ، آیت نمبر 119

*88 زمین پر ڈھٹائی سے نہ چلو،*
سورۃ الإسراء، آیت نمبر 37

*89 عورتیں اپنی زینت کی نمائش نہ کریں،*
سورۃ النور، آیت نمبر 31

*90 اللّٰه شرک کے سوا تمام گناہ معاف کر دیتا ہے،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 48

*91 اللّٰه کی رحمت سے مایوس نہ ہو،*
سورۃ زمر، آیت نمبر 53

*92 برائی کو اچھائی سے ختم کرو،*
سورۃ حم سجدۃ، آیت نمبر 34

*93 فیصلے مشاورت کے ساتھ کیا کرو،*
سورۃ الشوری، آیت نمبر 38

*‏94 تم میں وہ زیادہ معزز ہے جو زیادہ پرہیزگار ہے،*
سورۃ الحجرات، آیت نمبر 13

*95 اسلام میں ترک دنیا نہیں ہے۔*
سورۃ الحدید، آیت نمبر 27

*96. اللہ علم والوں کو مقدم رکھتا ہے،*
سورۃ المجادلۃ، آیت نمبر 11

*97. غیر مسلموں کے ساتھ مہربانی اور اخلاق کے ساتھ پیش آؤ،*
سورۃ الممتحنۃ، آیت نمبر 8

*98. خود کو لالچ سے بچاؤ،*
سورۃ النساء، آیت نمبر 32

*99. اللہ سے معافی مانگو وہ معاف کرنے اور رحم کرنے والا ہے ،*
سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 199

*100. جو دست سوال دراز کرے اسے نہ جھڑکو بلکہ حسب توفیق کچھ دے دو،*
سورۃ الضحی، آیت نمبر 10

Are your a  , Travel Agency,Hotel, RestaurantMarriage Hall,educational Institutions, realestate agency or owns a brandAn...
21/08/2024

Are your a , Travel Agency,
Hotel, Restaurant
Marriage Hall,
educational Institutions, real
estate agency or owns a brand
And want to grow your business through
marketing
So, contact us today.
WhatsApp:
+923335369516

My Services:
 Facebook Ads
 Instagram promotion
 Goggle Ads
 Shopify Marketing
 Shopify Store
 Traffic Campaign
 Ads Design for Ads Campaign
 Management And Optimization
 Instagram promotion
 Instagram ads
 Digital marketing
 Lead generation
 Digital marketing
 E-commerce

Address

Lahore
40050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdullah Anas VlogsOfficial posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share