Peaceful Pakistan Digital

Peaceful Pakistan Digital Contact us for Video shooting and Business Promotion
اپنے کاروبار کی ویڈیو بنوانے کیلئے اس واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03008436500

20/10/2025

bivi ko dusry shadi se mana karna mehgna par geya | crime story | Peaceful Pakistan

20/10/2025

kora uthatey hoye marney wala nojawan zinda ho geya | Peaceful Pakistan

18/10/2025

0324-6559145 0318-4154800 Level Up Your Style | Best Fabric For Shalwar Kameez | Discover Business

16/10/2025

Imported Suiting Wholesale Market in Pakistan Men’s fabrics Imported clothing | Peaceful Pakistan

16/10/2025

مکمل ویڈیو دیکھنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
https://youtu.be/UYlquHOuVbQ
Imported Suiting Wholesale Market in Pakistan Men’s fabrics Imported clothing | DDiscover Business

15/10/2025

لوگ بیوی کی خوشی
چاہنے کو زن مریدی کہتے ہیں۔
میں کہتا ہوں اس آدمی سے پوچھیں جس کی بیوی اس سے خوش ہے،
وہ مرید ہے کہ مراد۔
خوش ہو کر ہی تو عورت عورت بنتی ہے۔
عورت کو دیکھنا ہو تو اس کی خوشی دیکھیں، اسے خوشی میں دیکھیں۔
ماں بہن بیوی بیٹی اگر خوش نہ ہوں تو دیکھ لیں، اور اگر خوش ہوں تو دیکھ لیں۔

ذرا یاد کریں، آپ کی بیوی آپ سے خوش ہوتی ہے تو کیا کرتی ہے، کیا کہتی ہے، نافرمانی کرتی ہے، یا فرمانبرداری، بد زبانی کرتی ہے یا تہذیب و شائستگی کا مظاہرہ؟ میں دعوے سے کہتا ہوں عورت شوہر سے خوش ہوتی ہے، تو فرمانبرداری کرتی ہے، اس کا ہر کام بھاگ بھاگ کر کرتی ہے،
بغیر کہے کرتی ہے، نرم و نازک لہجے میں خوبصورت باتیں کرتی ہے، تہذیب وشائستگی سے بلاتی ہے، اور ناز و ادا سے لبھاتی اور رجھاتی ہے،
اور ایسا کر کے خوش ہوتی ہے۔
آپ نے کبھی کوئی گفٹ دیا ہو تو یاد کریں کیا کیا تھا اس نے، بدتمیزی کی تھی، نافرمانی کی تھی؟ نہیں اس نے آپ کا بڑے پیار سے شکریہ ادا کیا ہو گا،
آپ کے گفٹ کو چوما ہو گا، بار بار دیکھا ہو گا، آنکھوں سے لگایا ہو گا، آپ کو بغیر مانگے چائے کافی پلائی ہو گی، اور آنے والے دنوں کی خوبصورت باتیں کی ہوں گی۔
کبھی رات کو اٹھ کر وہ گفٹ دیکھا ہو گا، اس گفٹ کے بارے میں سوچا ہو گا، اور کبھی آپ کو سوئے ہوئے دیکھا ہو گا، دیکھ کر مسکرایا ہو گا۔
آپ کیسے کہتے ہیں بیوی کو خوش رکھو تو وہ سر پر چڑھ جاتی ہے۔
آپ کو پتہ ہے عورت شادی کیوں کرتی ہے؟ عورت شادی کرتی ہی عزت اور خوشی کے لئے ہے۔ ذلت اور پیسے تو شادی کے بغیر بھی مل جاتے ہیں۔

دنیا کے تمام رشتے میاں بیوی کے رشتے سے نکلتے ہیں، اور میاں بیوی کے رشتے میں ختم ہو جاتے ہیں۔ اپنے اس رشتے کی دل و جان سے حفاظت کریں،
اور اسے خوبصورت سے خوبصورت بنائیں۔
❤️ ✍🏻ㅤ 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢʰᵃʳᵉ

15/10/2025

0322-4843626 0304-4338000
business idea | ready mad 2 piece only 550 | whole sale market | Discover business

Address

01
Lahore
54760

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peaceful Pakistan Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Peaceful Pakistan Digital:

Share