13/10/2025
فرمان رسول پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم.....
فاطمہ صلوات اللہ علیہا میرا ٹکرا ہے..۔۔۔😥😪😭
سالانہ مجلسِ عزا و ماتم داری حسب سابق امسال باتوفیق جناب
سیدہ ، مخدومہ ,طاہرہ,, صدیقہ, فاطمہ زہرا صلوات اللہ علیہا زیر سر پر ستی سرکار قائم آل محمد علیہ اسلام -
تمام مو منین و مومنات بالخصوص ماتمیانِ مظلوم کربلا ع سے بھر پور شرکت کی استدعا ہے.....🏴🚩🙏