PTV CRIC

PTV CRIC Friends You Can see here Cricket Updates ❤️ Like and follow our page for Sports+Cricket Updates ❤️

🚨پاکستانیوں کا بڑا کارنامہ🚨 نہ بابر، نہ شاہین اور نہ ہی فخر زمان، پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ ابھیشیک شرما کو سرچ ...
08/12/2025

🚨پاکستانیوں کا بڑا کارنامہ🚨 نہ بابر، نہ شاہین اور نہ ہی فخر زمان، پاکستانیوں نے گوگل پر سب سے زیادہ ابھیشیک شرما کو سرچ کیا۔ ہم تو اس بات پر خوش ہو رہے تھے کہ انڈیا میں پی ایس ایل کو سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی چیزوں میں ساتواں نمبر حاصل ہے۔ مگر ابھیشیک شرما تو سب سے آگے نکل گئے۔

03/12/2025

02/12/2025

23/11/2025

19/11/2025
🚨 بریکنگ نیوز 🚨" پاکستان کے مسٹری اسپنر ابرار احمد کو امریکن فرنچائز سین فرانسیسکو یونیکارنز نے میجر لیگ کرکٹ کے سیزن 20...
02/07/2024

🚨 بریکنگ نیوز 🚨

" پاکستان کے مسٹری اسپنر ابرار احمد کو امریکن فرنچائز سین فرانسیسکو یونیکارنز نے میجر لیگ کرکٹ کے سیزن 2024 کے لئے سائن اپ کر لیا ہے " 👏😍

میجر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 5 جولائی سے ہو رہا ہے 🔥

| |
|

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے لئے پاکستان چیمپیئن کا 15 رکنی اسکواڈ یہ ہے 👏😍پاکستان چیمپیئن کی کپتانی لیجنڈری بیٹسمین یون...
02/07/2024

ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے لئے پاکستان چیمپیئن کا 15 رکنی اسکواڈ یہ ہے 👏😍

پاکستان چیمپیئن کی کپتانی لیجنڈری بیٹسمین یونس خان کریں گے ، جبکہ شاہد آفریدی، شرجیل خان ، کامران اکمل ، عبدالرزاق اور سعید اجمل جیسے لیجنڈری کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ ہیں 🔥

پاکستان کرکٹ ٹیم اپنا پہلا میچ کل آسٹریلیا چیمپیئن کے خلاف کھیلے گی

| |
| |
| |

کبھی تكبر نا کرنا تكبر انسان کو برباد کر دیتی ہے..😲🇵🇰♥️
08/11/2023

کبھی تكبر نا کرنا تكبر انسان کو برباد کر دیتی ہے..😲🇵🇰♥️

آسٹریلیا نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ، اور ساتھ ہی ساتھ پاکستان کے لیے سیمی فائ...
07/11/2023

آسٹریلیا نے افغانستان کو 3 وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ، اور ساتھ ہی ساتھ پاکستان کے لیے سیمی فائنل کی راہ ہموار کر دی ، نیوزی لینڈ کے میچ میں بارش کا امکان ہے اگر کی بارش کی وجہ سے میچ مکمل نہیں ہو پاتا تو پاکستان اپنا انگلینڈ کے خلاف میچ جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر سکتا ہے 💯💚💯

اتفاق میں برکت ہے! فخر زمان کی شاندار سنچری کا جشن منانے والے فخر زمان سے بھی پہلے بابر اعظم ہی تھے.
05/11/2023

اتفاق میں برکت ہے! فخر زمان کی شاندار سنچری کا جشن منانے والے فخر زمان سے بھی پہلے بابر اعظم ہی تھے.

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTV CRIC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category